میرے حضور! آپ كا حسن وجمال بے مثال

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 16:26، 31 اگست 2019ء از 110.36.180.17 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === میرے حضورﷺ! آپ كا ح...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میرے حضورﷺ! آپ كا حسن وجمال بے مثال

ہر اِك ادا ہے لا جواب ہر اِك كمال بے مثال


جس كے قدم كی خاك پر اوجِ فلك بھی ہے نثار

آپﷺ كے دَم سے ہو گئی شانِ بلالؓ بے مثال


آپﷺ كی شان دیكھ كر ارض وسما نے كہہ دیا

رنگِ جمال منفرد ، شانِ جلال بے مثال


شعر وسخن كے باب میں نعت كا فیض دیكھۓ

آپ سے آ پ ہوگۓ لفظ و خیال بے مثال


دونوں جہاں میں آپﷺ كے لطف وكرم كی ہو طلب

آكے لبوں پہ جم گیا ایك سوال بے مثال


فیضؔی دیارِ نور كی رہتی ہے دل میں روشنی

كیسے نہ میرے نام ہو صبحِ كمال بے مثال


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات