محمد صہیب رضا قادری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:47، 19 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
محمد صہیب رضا قادری لاہور کے بہت منکسر المزاج اور شفیق شخصیت کے حامل خوش گلو نعت خواں ہیں ۔ کیرئیر کی ابتدا میں اویس رضا قادری کے مشہور کلام پڑھے اور خوب داد و ستایش سمیٹی ۔