قصیدہ بردہ شریف

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔

1-10 | 11-20 | 21-30 | 31-40 | 41-50 | 51-60 | 61-70 | 71-80 | 81-90 | 91-100 | 101-110 | 111-120 | 121-130 | 131-140 | 141-150 | 151-160

اشعار کے موضوعات

موضوع اشعار کی تعداد
تشبیب 12
نفس 16
مدحت 30
ولادت 19
معجزات و دعوت 10
مدح القرآن 17
معراج النبی 13
جہاد النبی 22
استغفار 14

قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔


وجہ تسمیہ

روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔

امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔ امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔


قصیدہ بردہ شریف کے تراجم

شروحات

العمدہ فی شرح البردۃ ، علامہنور بخش توکلی

آڈیو وڈیو تراجم

سندھی زبان : http://sirhindi.com/sdownloads.html

اردو : http://naatview.com/qaseeda-burda-shareef-junaid-jamshed

قصیدہ بردہ شریف پر مضامین =

قصیدہ بردہ شریف اور نعت خواں

قصیدہ بردہ شریف اپنی دل پذیری کی وجہ سے نعت خوانوں کا بھی پسندیدہ ہے ۔ قریبان ہر مشہور نعت خواں نے ہی اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ تاہم کچھ کاوشوں کو زیادہ پسند کیا گیا ۔ کچھ اہم ربط یہ ہیں ۔

قاری خوشی محمد الازہری : https://www.youtube.com/watch?v=9-fwKsDlZbE

حاجی مشتاق عطاری قادری : https://www.youtube.com/watch?v=Kcuxh6Knrrw (مکمل قصیدہ آڈیو)

قاری وحید ظفر قاسمی : http://naatview.com/qaseeda-burda-sharif-qari-waheed-zafar-qasmi

افضل نوشاہی ، حمیرا چنا اور حمیرا ارشد :http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music

جنید جمشید : https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc

ابرار الحق : https://www.youtube.com/watch?v=kG95aqDTWIw

مسعود کرتس  : https://www.youtube.com/watch?v=W-78oMM7yjA

سمیع یوسف : https://www.youtube.com/watch?v=rkEuzVt8_6s

الحاج قاری رضوان : https://www.youtube.com/watch?v=HEqilRFL4cM

مزید دیکھیں

امام بوصیری | مشہور قصائد