عزم شاکری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 16:15، 14 جولائی 2022ء از 49.32.188.187 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

"ععزم شاکری"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

اپنے روایتی لب و لہجے سے پوری اردو دنیا میں اپنی شناخت قائم کرنے والے بھارت کے ممتاز شاعر عزم شاکری کا تعلق گنج ڈونڈوارہ سے ہے جو بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع کاسگنج میں واقع ہے 23 فروری 1972 آپ اپنے آبائی وطن گنج ڈونڈوارہ میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے کے مذہبی ادارے میں حاصل کی اس کے بعد آپ نے اردو میں( ایم اے) کیا

شعری سفر کا آغاز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ نے اپنے شعر ی کا آغاز 1988 میں کیا اور 1990 سے آپ باقاعدہ مشاعروں میں شریک ہونے لگے یوں تو آپ نے حمد و نعت نظم سلام ومنقبت اور رباعی کے صنف میں بھی طبع آزمائی کی لیکن خاص طور سے آپ نے غزل کو اپنی پہچان کا وسیلہ بنایا اسلئے آپ کی پہچان مشاعروں میں آپ کی غزل سےہے آپ کے بزگ کسان تھے جنکا اپنی مٹی سے بہت گہرا تعلق تھا اپنے بزرگوں کی طرح آپ بھی اپنی مٹی سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اسلئے آپ کی شاعری میں مقدس رشتوں کی پاسداری اور پاکیزہ جذبوں کی شدت بھی بدرجئہ اتم موجود ہے آپ نے اپنے معیاری کلام اور خوبصورت آواز سے اردو مشاعروں میں اپنا ایک منفرد مقام بنایا ہے جس سے آپ کو بیرونی ممالک کے مشاعروں میں بھی عزت و احترام سے بلایا جاتا ہے-<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]