طاہر فراز

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:24، 18 جولائی 2022ء از 49.32.238.133 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


"طاہرفراز"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

پوری اردو دنیا کے محبوب و محترم شاعر طاہر فراز 29جون 1853 کو بدایوں اترپردیش میں پیدا ہوئے آپ کی ابتدائی تعلیم انٹر میڈیٹ تک بدایوں میں ہوئ اس کے بعد آپ نے روہیلکھنڈ یونیورسٹی بریلی سے اردو میں "ایم اے" بھی کیا

آغاز سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کے ادبی سفر کا آغاز بہت کم عمری میں ہوا اور بہت کم وقتوں میں آپ ہندوستان کے نمائندہ شاعر تسلیم کئے جانے لگے چاہے وہ غزل کے مشاعرے ہوں یا حمد و نعت سلام و منقبت کی محفلیں آپ کی موجودگی سے پروگرام میں مزید چار چاند لگ جایا کرتے ہیں یوں تو آپ نے اصناف سخن کی بہت سی صنفوں میں اشعار کہے ہیں لیکن غزل آپ کی بہت پسندیدہ صنف ہے آپ بہت ہی نازک احساس کے شاعر ہیں نیز موسیقیت سے بھی آپ کا بہت گہرا تعلق رہا ہے اسلئے ترنم میں دور دور تک آپ کا کوئی ثانی نہیں ہے، طاہر فراز بزرگان دین سے بے پناہ عقیدت بھی رکھتے ہیں اور خانقاہ نیازیہ سے بیعت بھی ہیں اسلئے آپ کی شاعری میں روحانیت بھی محسوس کی جاتی ہے -آپ فرماتے ہیں کہ خانقاہی نظام کے ماحول نے حمد و نعت سلام و منقبت کی طرف توجہ دلائی، طویل عرصے سے آپ شہر رام پور میں مقیم ہیں اور اردو مشاعروں کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]