صفحۂ اول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
وہ صرف عالم ہی نہیں تھے ںعت خوانی کے خدو وخال متعین کرنے والی شخصیت
Habib Jalib.jpg

شاعرِ عوام حبیب جالبؔ بے باکی اور مزاحمتی لہجہ رکھنے والی شاعری میں اپنی مثال آپ تھے۔ اُن کی شاعری میں ایسی کاٹ تھی کہ آمرّیت کے در و دیوار لرّزنے لگتے تھے۔حبیب جالب نے اپنی نعتیہ شاعری میں استغاثوں کی شکل میں اپنی اسی نہج کو جاری رکھا ۔ مزید دیکھیے

Kouser Niazi.jpg

’’ میں چار شاعروں سے زیادہ متاثر ہوا ہوں۔ اقبال، اصغر گونڈوی، حسرت موہانی اور مولانا محمد علی جوہرؔ… اقبالؔ کی اسلامی فکر ، اصغرؔ کا پاکیزہ تغزل، حسرتؔ کی سادگی اور پُرکاری اور مولانا جوہرؔ کے جذبات و احساسات … میری شاعری میں اگر کوئی خوبی کی بات ہے تو وہ انہی عناصر اربعہ کا فیضان ہے۔‘‘

صبیح رحمانی کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان مسجدوں اور میناروں کے شہر کے پہلے صاحب ِ دیوان شاعر
Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg

نعت کے جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں، ںعت گو شاعر اور دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے نعت رنگ کے مدیر سید صبیح رحمانی کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے سید صبیح رحمانی کو بہت مبارکباد ۔

ANL Mushahid Razvi.jpg

مسجدوں میناروں کے شہر مالیگاؤں کی تاریخ پر لکھی گئی مختلف کتب کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اردو شعر وادب کی روایت کے ساتھ ہی مالیگاؤں میںنعت گوئی کی روایت کا آغاز بھی ہوتا ہے۔ یہاں خصوصیت کے ساتھ میلاد کی محفل۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی