صدیق ناصح

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:33، 24 جنوری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Naat kainaat siddique nasih.jpg


محمد صدیق ادبی حلقوں میں صدیق ناصح کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔

پیشہ ورانہ و ادبی زندگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایم۔اے اردو،ایم۔اے اسلامیات،بی۔ایڈ کے بعد ابن امام سائنس کالج جلال پور جٹاں میں وائس پرنسپل کی حیثیت اپنی زمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ ماہنامہ ”روداد“اسلام آباداور ماہنامہ ”ناوک“جلالپور جٹاں کے علاوہ ادبی مجلہ”شاہین ”گورنمنٹ زمیندار پوسٹ گریجوویٹ کالج گجرات،ادبی مجلہ” نور باف“گورنمنٹ ابن امیرکالج برائے خواتین جلالپورجٹاں اورادبی مجلہ”حروف“گورنمنٹ عبدالحق اسلامیہ کالج جلالپور میں ان کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں

بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں ۔ 1990 سے اردو،پنجابی دونوں زبانوں میں شعر کہہ رہے ہیں


فیس بک پر بہت فعال ہیں ۔ادبی فیس بک فورم چوپال پاکستان اور شاعری سیکھیں اور سکھائیں میں ہونے والی سرگرمیوں میں باقاعدگی سے شرکت فرماتے ہیں ۔

نعت گوئی کی طرف میلان[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فیس بک فورم نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز سے نعت گوئی کی رغبت پائی اور کبھی کبھی نعت بھی کہہ لیتے ہیں ۔تازہ نعت گوئی میں نعت ورثہ کے سلسلے تلازمہ کاری کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ اس سے نئے مضامین سامنے آتے ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات