صادق رحمانی وفات پا گئے

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:29، 7 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN نے صفحہ صادق رحمانی ۔ وفات کو بجانب صادق رحمانی وفات پا گئے منتقل کیا)
Jump to navigationJump to search

Sadiq Rehmani.jpg


4 جنوری ، 2018

بشکریہ : نعت ورثہ <ref> https://www.facebook.com/NaatVirsaLahore/posts/404386259991650?pnref=story </ref>

پاکستان کے سینئز ترین معروف نعت خواں صادق رحمانی قضائے الہی سے کل شام انتقال کر گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ،اللہ تعالی آپکی مغفر ت کرے-آپ ایک عظیم نعت خواں،منکسر مزاج،ملنسار اور شفیق انسان تھے جنہوں نے ساری زندگی نعت کی محبت و فروغ میں گذار دی آخر وقت تک محفل نعت میں جایا کرتے -نعت خوانی بالخصوص کراچی میں فروغ نعت کے لیے آپکی بیش قیمت خدمات ہیں جنہیں اہل نعت ہمیشہ یاد رکھیں گئے-آپکی عمر کم و بیش 71 سال تھی اور 50 سال آپ نے نعت خوانی کی

حواشی و حوالہ جات