ستار ہے تو نہ کر مجھے بے پردا ۔ نصیر الدین نصیر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:10، 3 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: === رباعی === ستار ہے تو نہ کر مجھے بے پروا میں ہاں ترے بوہے دا قدیمی بردا تنہا استادہ ام بہ دشت ِ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


رباعی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ستار ہے تو نہ کر مجھے بے پروا

میں ہاں ترے بوہے دا قدیمی بردا

تنہا استادہ ام بہ دشت ِ غربت

رب احفظنی ولا تذرنی فردا


یہ رباعی صنعت تلمیع میں ہے ۔ اسی صنعت میں احمد رضا خان بریلوی کا کلام لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جانا بھی دیکھیے