زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:08، 26 نومبر 2019ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

’’زرِ معتبر‘‘ جولائی 1995ء میں شائع ہونے والا ریاض حسین چودھری کا پہلا نعتیہ کلام منسوب ’’اِس کائناتِ رنگ وبوُ کے خالق و مالک کے نام، جس نے قرآنِ مجید فرقانِ حمید اپنے محبوب پر نعتِ مسلسل کی صورت میں نازل فرمایا۔‘‘ زرِ معتبر کا تعارف ’’پیشوائی‘‘ لکھنے کاشرف حفیظ تائبؔ کو حاصل ہے۔ جبکہ سرورق احمد ندیمؔ قاسمی نے لکھا ہے۔ ریاض حسین چودھری نے اس کتاب میں شاعر کا اپنا مقدمہ ’’تحدیثِ نعمت‘‘ کے عنوان سے اس کتاب کا بے مثال مقدمہ لکھا ہے جو کہ ایک دل کے تاروں کو چھڑنے والا نثری شہ پارہ ہے اورجس کا مطالعہ شرحِ صدر کا باعث ہے۔ زیادہ تر نعتیں غزل کی ہیئت میں کہی گئی ہیں جب کہ اس میں نعتیہ شاعری کو آزاد اور پابند نظموں کو وسیع امکانات کے تناظر میں پیش کیا ہے۔ قطعات میں ذاتی کیفیات کی رم جھم اتر رہی ہے۔ نو بہ نو ردیفوں اور نت نئی زمینیوں میں کیفیات نعت کی پھوار پڑ رہی ہے۔اس طرح’’زرِ معتبر‘‘ جدید اُردو نعت کا ایک مستند حوالہ ہے۔ حفیظ تائبؔ نے اپنی تحریر کردہ ’’پیشوائی‘‘ میں ریاضؔ چودھری کی نعتیہ شاعری کا محاکمہ خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے۔ <ref>زر معتبر (1995) </ref>

زر معتبر مکمل پڑھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زر معتبر (1995)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]