ذکر جمیل

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:14، 13 مارچ 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ نعت یہ ماہر القادری کا مجموعہ نعت ہے ۔ وہ دیباچے میں لکھے ہیں "’’ی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


یہ ماہر القادری کا مجموعہ نعت ہے ۔ وہ دیباچے میں لکھے ہیں

"’’یہ دیکھتے ہوئے دکھ ہوتا ہے کہ شاعری کا تاریک پہلو نعت و منقبت میں بھی نمایاں ہو کر رہا۔ یہاں بہت سے غلط موضوعات اوربے سرو پا باتیں شاعری کی بدولت مسلمانوں میں پھیل گئیں ۔ عقیدت اور محبت کے غیر محتاط جوش میں اس قسم کے چٹخاروں کو لوگ گو ارا کرتے ہیں یہاں تک کہ ان چٹخاروں نے مستقل موضوعات کی حیثیت اختیار کر لی ہے بس حقیقت کو نظر اندازکر دیا گیا کہ محبت و عقیدت اور پرستش میں بہت ہی نازک فرق ہے گیر محتاط عقلیت، پرستش بن جاتی ہے "

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات