حضوروسرور ۔ سید منظور الکونین ۔ فن اور شخصیت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


600 صفحات پر مشتمل یہ ہدیہ عقیدت نوجوان محقق او مصنف ارسلان احمد ارسل کی عرق ریزی کا نتیجہ ہے ۔ کتاب کہ مندرجات کا خاکہ حسب ذیل ہے ۔


جملہ حقوق بحق مصنف

نام کتاب : حضور و سرور، فن و شخصیت

اشاعت اول : فروری 2011

مصنف : ارسلان احمد ارسل

پرنٹرز : ناصر باقر پرنٹرز ۔ لاہور

صفحات کی تعداد : 600 ، آفسٹ

قیمت : 600 روپے

انتساب

محترم دادا جان

شیخ محمد سعید(مرحوم) کے نام

حسن ترتیب

  • سخن ہائے گفتنی، ارسلان احمد ارسل
  • پیش لفظ، ڈاکٹر شبیہ الحسن
  • دیباچہ، ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
  • حرف سپاس، صاحبزادہ سید منظور الکونین

کوائف

شجرہ نصب صاحبزادہ سید منظور الکونین

ادباء، شعراءو علماء

آراء

  • احمد ندیم قاسمی
  • قتیل شفائی
  • منیر نیازی
  • ڈاکٹر وحید قریشی
  • حافظ مظہر الدین مظہر
  • ڈاکٹر عاصی کرنالی
  • ڈاکٹر ریاض مجید
  • ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا
  • ڈاکٹر ظہور احمد اظہر
  • ڈاکٹر خورشید رضوی
  • پروفیسر انور مسعود
  • پیر نصیر الدین نصیر گولڑہ شریف
  • سید انور حسین نفیس رقم
  • سید سلیم گیلانی
  • راجہ رشید محمود
  • عطاءالحق قاسمی
  • ڈاکٹر اجمل نیازی
  • ڈاکٹر تحسین فراقی
  • ڈاکٹر مظہر معین
  • ڈاکٹر فخر الحق نوری
  • صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی
  • ڈاکٹر طاہر رضا بخاری
  • سید ہدایت رسول شاہ
  • قاری سید محمد اعجاز الدین سہروردی
  • محمد اختر سدیدی
  • محمد نعیم ظہوری
  • صاحبزادہ نورالدین سہروردی

مضامین

  • موجودہ دور میں ثناخوانوں کے سردار ، حفیظ تائب
  • ایک ہمہ جہت نعت خواں ، ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
  • حضرت صاحبزادہ سید منظور الکونین ، بشیر حسین ناظم

وصاف و ناعت امام المرسلین

  • مکمل خوبیوں سے بھرپور آواز ، قاری غلام رسول
  • منظور الکونین نعت خواں ، سید وحید الحسن ہاشمی
  • صاحبزادہ سید منظورالکونین کی خصوصیات ، سید صبیح الدین صبیح رحمانی
  • نعت کے تقاضے اور شاہ جی ، محمد حنیف نازش قادری
  • صاحبزادہ سید منظور الکونین سے شفقت بھری دوستی ، پروفیسر ریاض احمد شیخ
  • عہد حاضر کےمجہتد نعت خواں ، پروفیسر سید ریاض حسین زیدی
  • بستان مدح و نعت میں سروآواز ، علامہ خان محمد قادری
  • پاکستان کی خوبصورت آواز ، ریاض احمد قادری
  • عظیم اور منفرد نعت خواں ، صاحبزادہ اویس مظہر
  • مجموعہ صفات شخصیت ، پروفیسر شیخ امجد علی
  • پیکروعشق و محبت ، ڈاکٹر سعادت علی ثاقب
  • میرے استاد جگت استاد ، سید زبیب مسعود
  • پرشکوہ نعت خوان، سید منظور الکونین ، پروفیسر جمشید اعظم چشتی
  • وارث مسلک حسان ، قاری نجم مصطفی
  • عظیم اور منفرد ثناء خوان رسولﷺ ، سمعیہ ناز
  • نعت خوانوں میں واحد شفاف آئینہ ، حافظ سلمان مرزا
  • قبیلہ مدحت کا سردار ، شاہد بلال
  • نعت خوانوں کا فرض کفایہ ، صفدر علی محسن
  • عہد موجود میں نعت خوانی کی آبرو ، محمد نعمان تائب
  • دنیائے نعت کی منفرد آواز ، ریاض مصطفی
  • سید منظور الکونین۔۔۔میری نظر میں ، کیپٹن حافظ رشید
  • آخری کلاسیک اور پہلے جدید نعت خوان ، ارسلان احمد ارسل

ثناء خوانان رسولﷺ

  • انتہائی شفیق اور مہربان شخصیت ، محمد یوسف میمن
  • امتیازی آواز کی نعت سے فیضیاب ، حافظ مرغوب احمد ہمدانی
  • معیار نعت خوانی۔۔۔سید منظور الکونین ، قاری زبید رسول
  • عمدہ نعت خوان، بے مثال استاد ، منیر حسین ہاشمی
  • نعت خوان رسول ، اختر حسین قریشی
  • چراغ رہ مدحت۔۔۔سید منظور الکونین ، نور محمد جرال
  • نعت کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ، اختر حسین شکر گڑھی
  • یونیورسٹی آف نعت ، سید اوصاف علی شاہ

شعبہ نشریات

  • منظور الکونین انتہائی پختہ آواز ، فرخ بشیر
  • صاحب اسلوب اور صاحب طرز نعت خواں ، افتخار مجاز
  • مدحت سرائی کی معراج ، پیرزادہ حمید صابری
  • ایک منفرد نعت خواں ، علی رضا خان

فن موسیقی سے وابستہ اشخاص

  • غلام حسین شگن
  • نیاز حسین شامی
  • فریدہ خانم
  • حامد علی خان
  • مہر علی ، شیر علی (قوال)

منظوم خراج عقیدت

  • خواجہ غلام قطب الدین فریدی
  • عرفان رضوی
  • محمد حنیف نازش قادری
  • واجد امیر
  • پروفیسر ریاض احمد شیخ
  • سرور حسین نقشبندی
  • حکیم رمضان اطہر
  • مرزا حدید
  • محمد عارف قادری
  • ارسلان احمد ارسل

سید منظور الکونین کے مختلف ادوار کی نایاب تصاویر

گوشئہ صاحبزادہ سید منظور الکونین

  • بیاض کونین
  • مجھے یاد ہےسب سےذرا ذرا
  • تاثرات اہل خانہ
  • آقائی و مرشدی حافظ مظہر الدین مظہر
  • نعت اور موسیقیت

سید منظور الکونین کو موصول ہونے والے دواہم دعوت نامے

سند اور دورہ برطانیہ کی تفصیل

  • دعوت نامہ: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد بنام سید منظور الکونین
  • دعوت نامہ: جنرل محمد ضیاء الحق بنام سید منظور الکونین
  • سند برائے حسن کارکردگی برائے سید منظور الکونین

(منجانب حافظ مظہر الدین نعت اکیڈمی سعودی عرب)

  • سید منظور الکونین کا دورہ برطانیہ

خطوط

  • خط: سید محمد یعقوب بنام سید منظور الکونین(وصیتی خط)
  • خط: ڈاکٹر طاہر رضا بخاری بنام سید منظور الکونین
  • خط: راجہ محمد سلیم اختر بنام بیرسٹر عبدالقیوم
  • خط: سید ضمیر جعفری بنام سید منظور الکونین
  • خط: سردار سکندر حیات خان بنام سید منظور الکونین
  • خط: سید منظور الکونین بنام حضرت حفیظ تائب
  • خط: حنیف اسدی بنام سید منظور الکونین
  • خط: ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی بنام سید منظور الکونین

سید منظور الکونین کے لکھے گئے دیباچہ جات

  • ہندووں اور مسلمان کی موسیقی میں فرق اور فاصلہ

(ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی کی کتاب کا دیباچہ)

  • روح بشری اور جمال نبوی کے درمیان ارتباط

(سید ریاض حسین زیدی کے نعتیہ مجموعے کا دیباچہ)

  • وجود نعت سے"صبغتہ اللہ" تک

(ثاقب علوی کے نعتیہ مجموعے کا دیباچہ)

  • وسلمواتسلیما

(محمد عارف قادری کے نعتیہ مجموعے کا دیباچہ)

  • ہفت رنگ

(عثمان ناعم کے نعتیہ مجموعے کا دیباچہ)

سید منظور الکونین کی زندگی کے مختلف ادوار کے انٹرویوز

  • انٹرویو۔۔۔طفیل کمالزائی سٹاف رپورٹر
  • انٹرویو۔۔۔ اوج نعت نمبر2
  • انٹرویو۔۔۔ کاروان نعت
  • انٹرویو۔۔۔ نعت نیوز

صاحبزادہ سید منظور الکونین کی شاعری

  • کس نے دیکھی ہیں مدنیے سی معطر گلیاں
  • مجھے ہے آپﷺ سے بے حد محبت یا رسول اللہ
  • جو مجھ پہ چشم رسالت مآب ہو جائے
  • نور کے سلسے کے سامنے ہے
  • متفرق اشعار
  • نسبت ہے میرے دل کو بھی
  • آج کمرے میں بہت ہی حبس ہے
  • کیا کہوں ہجر کی شب کیا نظر آتا ہے مجھے
  • ہسنا اوکھا، رونا اوکھا
  • لیلتہ القدر
  • قرآن مجید
  • بحضور جناب غوث الاعظم

صاحبزادہ سید منظور الکونین کی مختلف زبانوں میں پڑھی ہوئی حمدیں، نعتیں، مناقب، سلام اور دیگر کلام کا مختصر انتخاب

  • ارض و سما کہاں تیری وسعت کو پاسکے
  • میری نگاہ سے دور میرے وہم و گمان سے دور
  • لائق حمد تیری ذات کہ محمود ہے تو
  • جہاں بھی پہنچے تیرا آشیاں نظر آیا
  • پرچم حمد اڑاتا ہوں میں
  • در سے نہ ٹال سا قیا صدقہ دیے بغیر
  • جنت توں ودھ کے ویکھو کملی دی ٹھنڈی چھاں ہے
  • ہے ارنی داجلوہ محمد دے درتے
  • گلستان معانی قدر عنا ہے محمدﷺ کا
  • قربان میں ان کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں
  • جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں
  • ہے دنیا دید دی طالب تمامی
  • واہ واہ حلیمہ تیرے تے اج کرم کمایا جانا اے
  • بے رکے وہ جو ادھر سے گزرے
  • ایک مسکن ہے دل وادی بطحا تیرا
  • رونق بزم دودہ آدمﷺ
  • نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
  • یاد جب مجھ کو مدنیے کی فضا آتی ہے
  • اللہ اللہ مدینہ جو قریب آتا ہے
  • آنسو میری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں
  • یا خدا جسم میں جب تک کہ میری جان رہے
  • تیری نگاہ سے ذرے بھی مہر و ماہ بنے
  • ہم سوئے حشر چلیں گے شہ ابرار کے ساتھ
  • ادھر بھی کوئی ابر رحمت کا چھینٹا ادھر بھی نظر بے سہاروں کے والی
  • عشق سرکارﷺ نور علی ہے آدمی یاد خیر البشر میں رہے
  • ہمیشہ مدحت خیر الانام میں گذرے
  • بنے ہیں دونوں جہاں شاہ دوسرا کے لیے
  • سکون روح کو اور دل کو زندگی مل جائے
  • کوئی لمحہ تو شب ہجر میں ایسا آئے
  • اے احمد مرسل نور خدا تیری ذات صفا کا کیا کہنا
  • آیا دنیا میں کوئی آپﷺ سے بڑھ کر تو نہیں
  • شوق بےحد غم دل دید ترمل جائے
  • کیا سمجھ میں آئے حدار تقائے مصطفی
  • ان کے در تک ہے رسائی میری
  • میرے دل میں عشق حبیب خدا ہے
  • ذکر احمد کے سوادل کا سکوں ناممکن
  • مقدور ثنائے شہ کوثر مجھے مل جائے
  • خورشید رسالت کی شعاعوں کا اثر ہے
  • مجھ سے عاجز کے لیے نعت پیغمبرﷺ کہنا
  • ولائے سید عالم بہت ہے
  • اسی لیے تو جھکا جا رہا ہے مرا سرآگے
  • عشق نبیﷺ کا حاصل جب سے ہوا قرینہ
  • اللہ نے یوں شان بڑھائی ترے در کی
  • چلے ہیں سوئے عدم لے کے آرزوئے رسول
  • اے شاہ انبیاءو شہنشاہ کائنات
  • اے رسول امیں خاتم المرسلیں تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں
  • زباں پہ جب بھی مدینے کی گفتگو آئی
  • دل میں اترتے حرف سے مجھ کو ملا پتا ترا
  • کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
  • وہ ہادی جہاں جسے کہیے جہان خیر
  • ملتا ہے بحر درد سے دیدہ نم کا سلسلہ
  • وقف ذکر شہ حجاز رہوں
  • رہی عمر بھر انیس جاں وہ بس آرزوئے نبی رہی
  • نشاط روح خیال محمد عربی
  • پلکوں پہ تھا لرزاں دل دربار رسالت میں
  • ترے آستاں سے پہلے کوئی آستاں نہیں تھا
  • رحمت غفار کی باتیں کریں
  • ترے دیار کے احسان بھولتے ہی نہیں
  • لیجئو محمدﷺ نام
  • یہ گنبد خضری ہے اسے جاں میں سمولے
  • مدتاں بیت گیاں
  • درچھڈ کے مرسل دا کیسے ہوردرارے جایئے کیوں
  • خدادی خدائی دا سلطان آیا
  • تمہارا حسن اگر بے نقاب ہو جائے
  • دوسرا کوئی تجھ کو کیا جانے
  • دل ہے وہ دل کہ جس میں تو یا تری آرزو رہے
  • در حضور پہ آئے ہیں التجا کے لیے
  • زہے نصیب مدینہ مقام ہوجائے
  • کاش وہ چہرہ مری آنکھ نے دیکھا ہوتا
  • کس کے آنے کی فلک پر ہے خبر آج کی رات
  • گزر گیے تھے کئی دن کہ گھر میں آب نہ تھا
  • شبیر پہ جو آنکھ کبھی تر نہیں ہوتی
  • منقبت شہ جیلانی
  • اے ظہور تو شباب زندگی
  • حق جلوہ گرز طرز بیان محمدﷺ است
  • نسیما جانب بطحا گذرکن
  • تن پیر گشت و آرزوئے۔ دل جواں ہنوز
  • اے ترک غمزہ زن کہ مقابل نشتہ ای

مزید دیکھیے

منظور الکونین | ارسلان احمد ارسل

محمد علی ظہوری | اعظم چشتی | مظفر وارثی | ثنا اللہ بٹ | نذیر حسین نظامی