جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لئے

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:03، 21 جولائی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN 3 نے صفحہ جو دل کو دے گئ اک درد عمر بھر کے لئے کو بجانب جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لئے منتقل کیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: منور بدایونی

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لیے

تڑپ رہا ہوں ابھی تک میں اس نظر کے لیے


علاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لیے

بس اک نظر تیری کافی ہے عمر بھر کے لیے