تبادلۂ خیال:ارشد محمود ناشاد
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:56، 26 اکتوبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مشہور کلام[ماخذ میں ترمیم کریں]
فاراں کی چوٹیوں پہ جو چمکا عرب کا چاند
لطف عمیم ہو گیا ، رحمت عام کے سبب
اے شہ انس وجاں،زینت این وآں ، بزم ہستی کی ہے دل کشی آپ سے
زہے نصیب یہ دولت اگر بہم ہو جائے
آنکھ میں جب مری وہ گنبد اخضر چمکا
[للہ الحمد کہ یہ نعت گنبدِ خضرا کے سائے میں لکھی گئی۔]