بہ ہرزماں بہ ہر زباں ۔ نور احمد میرٹھی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:44، 16 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN نے صفحہ بہ ہرزماں بہ ہر زباں۔ نور احمد میرٹھی کو بجانب بہ ہرزماں بہ ہر زباں ۔ نور احمد میرٹھی منتقل کیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


یہ کتاب نور احمد میرٹھی کی کاوش ہے ۔ 680 صفحات پر ساڑھے تین سو غیر مسلم نعت گو شعراء کے عالمی تذکرہ پر مشتمل ہے، جو دراصل مصنف کا عظیم کارنامہ ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ عصر حاضر میں مختلف مکاتب فکر اور دبستان ادب کے معتبر ترقی پسند ، جدید اور جدید تر شعراء تسلسل سے نعتیہ شاعری کر رہے ہیں، ان میںفیض احمد فیض سے لے کر احمد ندیم قاسمی، احمد فراز، قتیل شفائی، سرشار صدیقی، حفیظ تائب، انور سدید اور عطاء الحق قاسمی وغیرہ تک سامنے کے چند نام ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں