اے کاش مدینہ جاوں کبھی ۔ سلیم کوثر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:11، 10 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : سلیم کوثر === {{نعت }} === اے کاش مدینہ جاؤں کبھی کوئی ایسا کام نکل آئے جو صرف مجھ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر : سلیم کوثر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اے کاش مدینہ جاؤں کبھی

کوئی ایسا کام نکل آئے

جو صرف مجھی کو آتا ہو

جو صرف مجھی کو کرنا ہو

وہی کرتے کرتے جینا ہو

وہی کرتے کرتے مرنا ہو

اے کاش مدینہ جاؤں کبھی


زیادہ پڑھے جانے والے کلام