اے شہنشاہ مدینہ الصلوۃ والسلام ۔ جمیل الرحمن رضوی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:14، 31 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر: جمیل الرحمن رضوی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اے شہنشاہِ مدینہ الصلوۃ والسلام زینتِ وعرش مُعلّی الصلوۃ والسلام
حق نے فرمایا کہ بخشا الصلوۃ والسلام
کیوں نہ ہو پھر ورد اپنا الصلوۃ والسلام
ہے فرشتوں کا وظیفہ الصلوۃ والسلام
جھوم کر کہتا تھا کعبہ الصلوۃ والسلام
کہہ رہا تھا ہر ستارہ الصلوۃ والسلام
گُل کھلا باغِ اُحد کا الصلوۃ والسلام
میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوۃ والسلام نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں] |
|