اُن كی سیرت سراپا اثر ہوگئ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:07، 30 اگست 2019ء از 110.36.180.17 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === اُن كی سیرت سراپا ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اُن كی سیرت سراپا اثر ہو گئی

زندگی روشنی كا سفر ہو گئی


اِك تبسّم كیا سو اُجالے كِھلے

ظلمتِ شب مٹی اور سحر ہو گئی


جب تصوّر كیا گنبدِ سبز كا

دل معطّر ہُوا آنكھ تر ہو گئی


اُن كی یادوں كا جواستعارہ بنی

وہ گھڑی عمر كی معتبر ہو گئی


ناتوانوں میں تاب و تواں آگیا

رہبری آپﷺ كی چارہ گرہو گئی


بے نشانوں كو اپنا نشاں مل گیا

فكرِ غارِ حرا معتبر ہو ہو گئی


اُن كا دامانِ رحمت ہی كام آۓ گا

جب كبھی زندگی پُر خطر ہو گئی


نعت گوئی كے قابل میں فیضی كہاں

میرے آقاﷺ كی مجھ پر نظر ہو گئی


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات