اسامہ سرسری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:27، 10 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ محمد اسامہ سرسری کو بجانب اسامہ سرسری منتقل کیا)
تعارف
نام: محمد اسامہ سَرسَری
کام: تصنیف و تالیف
رہائش: کراچی پاکستان
نعتیں
(1) خدا نے بھیجا ہے آپ تحفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر
(2) خدا کی مرضی کے ترجماں آپ ﷺ