ازہر درانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:26، 23 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء جو لگتا ہے کوئی کنکر بدن پر دین کی خاطر تو دل کو وادی ءِ طائف کے پ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


جو لگتا ہے کوئی کنکر بدن پر دین کی خاطر تو دل کو وادی ءِ طائف کے پتھر یاد آتے ہیں


ازہر درانی کا مجموعہ نعت کشکول 1990ء میں شائع ہوا ۔