ارسلان ارشد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Arsalan Arshad.jpg

ارسلان ارشد [ Arslan Arshad ] لاہور کے بہت نوجوان شاعرہیں ۔ جو نہ صرف نعت کہتے ہیں بلکہ نعت میں بیش بہا خدمات سر انجام دے رے ہیں ۔ اان کا مکمل نام محمد ارسلان ارشد ہے ۔ 31 دسمبر 1993 کو اندرون لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ایک راجپوت خاند ان میں پیدا ہوائے ۔ والدِ گرامی سرکاری افسر تھے جن کی 2016 میں وفات ہو گئی.

انہوں نے اپنی تعلیم شاہدرہ میں مکمل کی اور وہیں رہائش پذیر ہیں ۔ وہ نعت لائبریری، شاہدرہ کے سب سے فعال منتظم ہیں ۔

نعت گوئی کا سفر

2012 میں ایک محفل نعت پڑھنے کے لیے ۔اپنی پہلی نعت شریف لکھی اور 2018 میں پہلا مشاعرہ پڑھا ۔ زیادہ وقت نعت لائبریری، شاہدرہ کے انتظامی امور کے لیے یوسف ورک قادری کے ساتھ گذرتا ہے تو شاعری میں انہی سے رہنمائی لی ۔ اس کے علاوہ ساجد ڈھلوں نوری اور ارشد اقبال ارشد سے صلاح و مشورہ بھی جاری رہا ۔

اعزازت و خدمات

اعزازت: چودھری محمد یوسف ورک قادری صاحب کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا. نعت لائبریری شاہدرہ اور اپنے علاقہ میں ہونے والی نعتیہ سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر متعارف کروانا.

  • 2013 میں NLS Karwan Productions کا قیام اس سلسلے میں علاقہ کے نعت خوانوں کی آواز میں نئی نعتیں ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کی جاتی ہیں اب تک 50 سے زائد کلام ریلیز کیئے جا چکے ہیں.
  • 2017 میں احباب کے ساتھ مل کر نعت لائبریری، شاہدرہ میں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت کا آغاز
  • بچوں کو نعت کی تعلیم فراہم کرنے کے لیئے کشورِ نعت اکیڈمی کا قیام

دیگر معلومات

پسندیدہ نعتیں :

پسندیدہ شعراء: نصیر الدین نصیر، خالد محمود نقشبندی، عبد الستار نیازی

پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: رفیع الدین ذکی قریشی، راجا رشید محمود

پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: سرور حسین نقشبندی

پسندیدہ بزرگ نعت خواں: وحید ظفر قاسمی، ام حبیبہ

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: ذوالفقار حسینی، سرور حسین نقشبندی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات