اثر صہبائی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:02، 13 مارچ 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: شعراء <blockquote> اثر صہبائی کے مجموعہ ’’بحضور سرورکائنات...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


اثر صہبائی کے مجموعہ ’’بحضور سرورکائنات ‘‘ کوقیام پاکستان کے بعدکی دہائی میں شائع ہونے والے چند نعتیہ مجموعوں میں سے ایک ہونے کی سعادت حاصل ہے نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ان کا رجوع غزل گوئی میں پختگی اورمہارت کے بعد ہوا۔ ان کی نعتوں میں مشکل پسندی کے نمونے ملتے ہیں۔ خصوصاً ان کی وہ نعتیں جو غیر معروف ہیں۔ <ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]