2017 - بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 1

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 1

نمبر شمار کلام نمبر شمار کلام
1 وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ۔ سعود عثمانی 2 عرب سے دور عجم کے کسی دیار میں ھوں ۔ حافظ محبوب احمد
3 کھلتے رستے جنگل صحرا جو کچھ ہے سب ان کا ہے ۔ یاور وارثی 4 پکارتا ہے کسی بشر کو نہ دیکھتا ہے کسی کی جانب ۔ قاسم برکاتی
5 جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔اطہرعبداللہ سوداگر 6 اپنا مختار جو اے خیر بشر ہوجاؤں ۔ سید محمد نور الحسن نور
7 رونق بزم دو جہاں میرے رسول کے سبب 8 فیض سرکار سے نور ہم کو ملا قلب سے روح تک ۔ تنویر پھول
9 تمام سلسلۂ کوہسار ان کے ہیں ۔ آصف صفوی 10 حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے ۔ واجد امیر
11 دیارِ طیبہ میں دائم جو قربتیں ملتیں ۔ محمد حسین مشاہد 12 جب سے اک پل کے لیے خواب میں آئے آقا ۔ غلام حسین ساجد
13 حکمرانی ہے شش جہات ان کی ۔ سلیمان خمار 14 کسی کو ان سا ملا دائمی شمار کہاں ۔ ثاقب علوی
15 پہنچے ہے باب خلد پہ کوئے بتاں سے ہم ۔ وحید القادری عارف 16 محمدﷺ کی محبت ہی مرا حاصل خزینہ ہے ۔سلیم فگار
17 یاد نبی میں گم ہوجانا کتنا اچھا لگتا ہے ۔ عارف خواجہ 18 خلوص دل کی کرن ہو تو نعت ہوتی ہے ۔مظفر حسین فدائی
19 اسم احمد جو رقم خامہ بے حد نے کیا ۔ عارف امام 20 قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا ۔ شہزاد مجددی
21 اس زمیں تک نہیں محدود ، وجود-مسعود ﷺ ۔ مسعودساگر 22 زمیں پہ نورِ خدائے مطلق کا معجزہ سر بسر محمّد ۔ رفیع سرسوی
23 نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی ۔ گوہر رحمٰن 24 مشہور ہے جہاں میں حضور آپ کی عطا ۔ عزیز احسن
25 تصور غیر ممکن رفعت و شان محمد کا ۔ ڈاکٹر ریاض مجید 26 قدرت فن سے ہے ممکن نہ ہنر ہے مر ے دوست ۔ سید عرفی ہاشمی
27 دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب ۔ ضیا الدین نعیم 28 یوں تو معلوم نہیں کیا ہے حقیقت اپنی ۔ اسرار احمد
29 متاع ِ نعت میں حرف ِ سپاس رکھتے ہیں ۔ شاہدہ لطیف 30 زخم تھے مندمل مدینے میں ۔ لیاقت علی عاصم
31 یہ بابِ علم و عمل کس کے تذکرے سے کُھلا؟ ۔ سہیل غازی 32 جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا ۔ ذیشان متھراوی
33 بادہ نور چھلکتا ہے ضیا آتی ہے ۔ ہاشم علی خان 34 کون پوچھے گا مری بات مدینے والے ۔ عباس عدیم قریشی
35 ظُہورِ فخرِ مشیّت لبِ رسولِ کریمﷺ ۔ مقصود احمد تبسم 36 وقت کی واؤ تھی ۔ قمر صدیقی
37 ہونٹوں پہ صبح شام ہے صلو علی الحبیب ۔ سرور حسین سرور 38 یہ زمیں مہکتی ہے ۔ آسماں مہکتے ہیں ۔ عارف قادری
39 شاہد و غیب میں , موجود , رسولِ عربی ۔ارشاد نیازیی 40 جب نظر جانبِ در بارِ دگر جاتی ہے ۔واحد نظیر
41 سید و سرور ِ عالم کی لکھوں شان میں نعت ۔ اشرف یوسفی 42 ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے ۔ اشفاق شاہین
43 آپ کے آنے سے سر سبز ہوئے ہوئے خشک شجر ۔ پرویز ساحر 44 کون و مکاں میں اُن کی فضیلت کی دھوم ہے ۔ فیض الحسن ناصر
45 جب مجھے نعت کا اِک شعر عطا ہوتا ہے ۔ آصف جبار 46 محبتوں کو چلا سلسلہ مدینہ سے ۔ شاکر کنڈان
47 لہجے کو شکر مانگے گفتار مدینے سے ۔ نصرت بخاری 48 زہے نصیب یہ دولت اگر بہم ہو جائے ۔ ارشد محمود ناشاد
49 جو خوش نصیب ہیں جاکر سلام کرتے ہیں ۔اظہر کمال 50 بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا ۔ حنیف نازش
51 اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا ۔ خرم خلیق 52 میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں ۔ مشتاق خلیل
53 قریب روضہء اقدس صبا گئی کہ نہیں۔ عبدالرزاق پیکر 54 بجھے دلوں میں یقین سحر سلامت ہے ۔ حسن اختر جلیل


کیٹگری 2


55 ہوئی قبول مری ہر دعا مدینے میں صغیر احمد صغیر 55 56 لکھ سکا وصف کب کوئی سیدِ کائناتؐ کا غلام مجتبیٰ ہاشمی 56 57 جاں کی دیوار گرادے، تو مزہ آ جائے جاوید صدیقی 57 58 جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا عاصی نوری 58 59 باعثِ ہر خیر و برکت آپؐ ہیں ندیم نوری برکاتی 59 60 ثناء خوانی کہاں پوری ہوئی ہے شیراز مغل 60 61 اپنی خوش بختی پہ پھر تو خوب اِتراتا ہے دل شاہد ازہری 61 63 لب شاد، زباں شاد، دہن شاد ہوا ہے قمر آسی 62 64 شاخِ مدحت ہے پھرسے ہری ہو گئی اخلاد الحسن 63 65 شاہوں سے بڑھ کے آپؐ کے دَر کا غلام ہے عرفان نعمانی جاہری 64 66 لفظوں میں اُس جمال کی ترسیل کیسے ہو سعید راجہ 65 67 مرے لبوں پہ جو نعتِ رسولؐ ہے بزمیؔ سرفراز خان بزمی 66 68 پھر نہ کچھ بھی اور اسے اچھا لگا شاہین فصیح ربانی 67 69 اس تبسّم کو آقاؐ کے دربار میں ہند سے جانے کی جب اجازت ملی محمد تبسم پرویز 68 70 ہم نے چھوڑ کر سب کو اُن ؐسے لو لگا لی ہے فیصل مرزا 69 71 اے طائرِ خیال کرو پھر سے لَف مجھے مظہر حسین مظہر 70 72 خدا کا در ہے درِ مصطفیٰؐ درود پڑھو! نعیم رضا بھٹی 71 73 نگار خانۂِ صد رنگ تھا سخن اُسؐ کا حماد نیازی 72 74 چراغِ عشق جلا ہے ہمارے سینے میں زبیر قیصر 73 75 وفورِ عشقِ پیمبرؐ ہے کائنات مری عبد الرحمان واصف 74 76 منکرِ ختمِ نبوت! غرق ہو ارسلان احمد ارسل 75 77 ملتی رہی قلم کو سعادت کی روشنی سمیعہ ناز 76 78 غم میسّر مجھے دربارِ رسالت سے ہوا شاہد اشرف 77 79 جو جانِ بہارِ گلستاں ہیں ندیم سلطان پوری 78 80 عطائے خاص ہو جس پل نبیؐ کی نعت ہوتی ہے عتیق الرحمان صفی 79 81 ہر لحظہ سوئے شاہِ عربؐ دھیان لگایا عمر فاروق 80 82 مُلـا کی پارسائی عبث سادگی عبث نسیمی تاجی 81 83 حروف و فن کو یقیناً شعور نعت کا ہے کومل جوئیہ 82 84 ترے کرم کا رسالت مآبؐ کیا کہنا شگفتہ شفیق 83 85 بانجھ مٹی ہوئی بار وَر آپؐ سے عبد القادر تاباں 84 86 حضورؐ میرے بھی دل میں قیام ہو جائے محمد خلیل الرحمان خلیل 85 87 فخر اس پر کیوں نہ کل تاریخِ انسانی کرے پرویز اشرفی 86 88 جاں سے بھی پیارا ہمیں طیبہ لگا نور احمد بشیر 87 89 چشمِ گریہ لے کے بابِ ھَل اَتیٰ تک آ گیا میثم علی آغا 88 90 کچھ ملوک الکلام ہو جائے شاد مردانوی 89 91 مری منزلیں کہیں اور ہیں مرا راستہ کوئی اور ہے بدر سیماب 90 92 حسیں سفر کِیا میں نے ورق سجاتے ہوئے نوید ملک 91 93 بارشِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ابو الحسن خاور 92 94 جہاں تک ہو سکے عشقِ نبیؐ کی جستجو کرنا انور مشتاق 93 95 ہے جو چوگرد مرے نور کا ہالہ سائیں افتخار حیدر 94 96 اس شہر کی فضا کو عقیدت بھرا سلام اصغر علی بلوچ 95 97 کیا لکھوں آج اُنؐ کی عظمت میں شارق اعجاز عباسی 96 98 فراقِ ہستیِ اقدسؐ کا غم رُلا جاتا جاوید عادل سوہاوی 97 99 میں اُنؐ کے صدقے میں اُنؐ پہ قرباں کہ ذکر اُنؐ کا ہی کو بکو ہے ظہور ضیائی 98 100 زندگی سطر مری اس کو رسالہ کر دے مختار نجفی 99 101 میں تشنہ کام ہوں یہ تشنگی مٹا اَب کے شاہد فیروز 100 102 ضیائے آخری بن کر جو نورِ اوّلیںؐ آیا سید ذوالفقار نقوی 101 103 وہؐ ہیں محبوبِ رب، ان کی سب کو طلب سید طاہر 102 104 دل و نظر میں بسا لوں مدینہ شہر کی خاک حسین امجد 103 105 من میلا مان ملول مورے مرشد پاک رسولؐ بابر علی اسد 104 106 عرض کی رب سے سکوں کا ہو کوئی نسخہ عطا عطاء المصطفیٰ 105 107 اک کاروانِ خیر کی چاہت سفر میں ہے سید محمد باقر 106 108 آنکھوں میں کسی اور زمانے کی چمک ہے راحل بخاری 107 109 راستے جو بھی مدینے کی طرف جاتے ہیں حافظ عبد الغفار واجد 108 110 جمالِ نورِ خدا سے مجھے نوازتے ہیں سائل نظامی 109 111 کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپؐ کے در سے آصف قادری 110 112 جو گاہے دل سے سکون و قرار اٹھتا ہے احمد محمود الزمان 111 113 معاملات میں پیشِ نظر ہے ذات اُنؐ کی شاہد ماکلی 112 114 خدا کی رحمت سدا ہو خیر الانامؐ تجھ پر ذوالفقار علی دانش 113 115 اُنؐ کی ہر ایک بات ہے اذنِ خدا کے ساتھ مطلوب الرسول قمر 114 116 آپؐ کے دم سے جوانی پہ برستا ہے شباب نواز کمال 115

کیٹگری 3


117 ہے ذکر مدینے کا اور آنکھ بھر آئی ہے عامر علی مرزا 117 118 ترےؐ کرم کا رِسالت مآبؐ کیا کہنا محمد علی حارث 118 119 انسان کو جو بندئہِ رحمان کر دیا محمد فیضان قادری 119 120 یہ شہرِ طیبہ ہے دنیا والوں یہاں نہ اونچا کلام کرنا عبد الوحید عاجز 120 121 دست بستہ و سر نگوں حاضر ارشد عزیز 121 122 اے مدینے جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا محمد منظر صدیقی ناز 122 123 تا قیامت دُور اس کی ظلمتِ مرقد نہ ہو رمز جلال آبادی 123 124 مجھے برسات رحمت میں وہ جینا یاد آتا ہے محمد زاہد 124 125 ہم کہ آدابِ قلم لہجۂِ لب جانتے ہیں فاضل میسوری 125 126 اُنؐ کی چاہت کی حدوں سے جب گزر جائیں گے ہم تنویر عثمان جمالی 126 127 والضّحیٰ والّیل اور والشمس سے چرچا کیا نور محمد حسنی 127 128 پہلے وجدان نعت کہتا ہے ابرار نیّر 128 129 ہونٹوں پہ مرے جنؐ کی رہے نعت مسلسل عالیہ ذوالقرنین 129 130 قسیمِ نور و تجلی کی ذات روشن ہے نواز اعظمی 130 131 خاک داں روشن ہوا ذرّے کو رعنائی ملی انعام الحق معصوم 131 132 نبیوںؑ کے نبیؐ سیدِ ابرار ہمارے اسد واصف 132 133 تہجد کی نمازوں میں مجھے اکثر رُلاتا ہے سحر نورین سحر 133 134 پیامِ خدا عام فرمانے والے ؐ طفیل احمد مصباحی 134 135 سرکارؐ کے روضے پر دل ہی میں کہا کرنا غلام ربانی فارح 135 136 سدریٰ سے آگے "شہرِ نہیں" تک گئے ہوئے اویس راجہ 136 137 نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے اظہار شاہجہان پوری 137 138 مدینے کی جانب سفر تمؐ کرا دو محمد اقبال خان 138 139 محشر میں بھی اُمت سے سرکارؐ نبھائیں گے ذوالفقار ذکی 139 140 جس دل میں جلوہ گر ہے محبت رسولؐ کی عاصم تنہا 140 141 کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں زین شکیل 141 142 کر دوں میں جبیں پیش، نظر پیش، جگر پیش شمائلہ صدف 142 143 میری خواہش میں نہیں طُور کا جلوہ دیکھوں عاصم زیدی 143 144 دکھا دو اب رُخِ انور خدارا یا رسولؐ اللہ فوزیہ شیخ 144 145 چاند بھی آپؐ کا چاندنی آپؐ ہیں اصغر شمیم 145 146 اک شمع دان اور وہی آتشِ قدیم احمد جہانگیر 146 147 کرےکیوں نہ رشک مکانِ دل کہ وہؐ ہیں مکینوں میں معتبر نثار محمود تاثیر 147 148 واللہ محمدؐ کی ہے کیا شان نرالی امجد صابر 148 149 رحمتِ عالمؐ، نورِ مجسمؐ صل اللہ علیہ وسلم محمد تحسین یونس 149 150 تھک ہار کے بولے یہ حریفانِ مدینہ صبیح رضا 150 151 میں انؐ کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ عمیر نجمی 151 152 کیا ہو بیاں کسی سے بڑائی حضورؐ کی محمد احمد چشتی 152 153 قسمت سے آ گیا ہوں محبوبؐ کی گلی تک شاکر رضوی شاکر 153 154 سفر میں حضر میں آگہی آپؐ ہیں محمد احمد زاہد 154 155 کہتا ہے دست بستہ تیرا غلام آقاؐ عمران شریف 155 156 زمیں سے دُور بہت آسماں کو دیکھتے ہیں عبد اللہ نعیم 156 157 آنکھوں نے شہرِ نور کے منظر لیے سمیٹ عدنان حسن زار 157 158 آنکھ ہجرِ شہِ دیںؐ میں روتی رہے، نعت ہوتی رہے شاہد الرحمان 158

محذوفات ادارہ 159


|}