"2017 - بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"

نسخہ بمطابق 10:43، 31 مارچ 2018ء

Logo naat virsa.jpg


تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 1

نمبر شمار کلام نمبر شمار کلام
1 وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ۔ سعود عثمانی 2 عرب سے دور عجم کے کسی دیار میں ھوں ۔ حافظ محبوب احمد
3 کھلتے رستے جنگل صحرا جو کچھ ہے سب ان کا ہے ۔ یاور وارثی 4 پکارتا ہے کسی بشر کو نہ دیکھتا ہے کسی کی جانب ۔ قاسم برکاتی
5 جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔اطہرعبداللہ سوداگر 6 اپنا مختار جو اے خیر بشر ہوجاؤں ۔ سید محمد نور الحسن نور
7 رونق بزم دو جہاں میرے رسول کے سبب 8 فیض سرکار سے نور ہم کو ملا قلب سے روح تک ۔ تنویر پھول
9 تمام سلسلۂ کوہسار ان کے ہیں ۔ آصف صفوی 10 حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے ۔ واجد امیر
11 دیارِ طیبہ میں دائم جو قربتیں ملتیں ۔ محمد حسین مشاہد 12 جب سے اک پل کے لیے خواب میں آئے آقا ۔ غلام حسین ساجد
13 حکمرانی ہے شش جہات ان کی ۔ سلیمان خمار 14 کسی کو ان سا ملا دائمی شمار کہاں ۔ ثاقب علوی
15 پہنچے ہے باب خلد پہ کوئے بتاں سے ہم ۔ وحید القادری عارف 16 محمدﷺ کی محبت ہی مرا حاصل خزینہ ہے ۔سلیم فگار
17 یاد نبی میں گم ہوجانا کتنا اچھا لگتا ہے ۔ عارف خواجہ 18 خلوص دل کی کرن ہو تو نعت ہوتی ہے ۔مظفر حسین فدائی
19 اسم احمد جو رقم خامہ بے حد نے کیا ۔ عارف امام 20 قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا ۔ شہزاد مجددی
21 اس زمیں تک نہیں محدود ، وجود-مسعود ﷺ ۔ مسعودساگر 22 زمیں پہ نورِ خدائے مطلق کا معجزہ سر بسر محمّد ۔ رفیع سرسوی
23 نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی ۔ گوہر رحمٰن 24 مشہور ہے جہاں میں حضور آپ کی عطا ۔ عزیز احسن
25 تصور غیر ممکن رفعت و شان محمد کا ۔ ڈاکٹر ریاض مجید 26 قدرت فن سے ہے ممکن نہ ہنر ہے مر ے دوست ۔ سید عرفی ہاشمی
27 دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب ۔ ضیا الدین نعیم 28 یوں تو معلوم نہیں کیا ہے حقیقت اپنی ۔ اسرار احمد
29 متاع ِ نعت میں حرف ِ سپاس رکھتے ہیں ۔ شاہدہ لطیف 30 زخم تھے مندمل مدینے میں ۔ لیاقت علی عاصم
31 یہ بابِ علم و عمل کس کے تذکرے سے کُھلا؟ ۔ سہیل غازی 32 جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا ۔ ذیشان متھراوی
33 بادہ نور چھلکتا ہے ضیا آتی ہے ۔ ہاشم علی خان 34 کون پوچھے گا مری بات مدینے والے ۔ عباس عدیم قریشی
35 ظُہورِ فخرِ مشیّت لبِ رسولِ کریمﷺ ۔ مقصود احمد تبسم 36 وقت کی واؤ تھی ۔ قمر صدیقی
37 ہونٹوں پہ صبح شام ہے صلو علی الحبیب ۔ سرور حسین سرور 38 یہ زمیں مہکتی ہے ۔ آسماں مہکتے ہیں ۔ عارف قادری
39 شاہد و غیب میں , موجود , رسولِ عربی ۔ارشاد نیازیی 40 جب نظر جانبِ در بارِ دگر جاتی ہے ۔واحد نظیر
41 سید و سرور ِ عالم کی لکھوں شان میں نعت ۔ اشرف یوسفی 42 ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے ۔ اشفاق شاہین
43 آپ کے آنے سے سر سبز ہوئے ہوئے خشک شجر ۔ پرویز ساحر 44 کون و مکاں میں اُن کی فضیلت کی دھوم ہے ۔ فیض الحسن ناصر
45 جب مجھے نعت کا اِک شعر عطا ہوتا ہے ۔ آصف جبار 46 محبتوں کو چلا سلسلہ مدینہ سے ۔ شاکر کنڈان
47 لہجے کو شکر مانگے گفتار مدینے سے ۔ نصرت بخاری 48 زہے نصیب یہ دولت اگر بہم ہو جائے ۔ ارشد محمود ناشاد
49 جو خوش نصیب ہیں جاکر سلام کرتے ہیں ۔اظہر کمال 50 بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا ۔ حنیف نازش
51 اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا ۔ خرم خلیق 52 میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں ۔ مشتاق خلیل
53 قریب روضہء اقدس صبا گئی کہ نہیں۔ عبدالرزاق پیکر 54 بجھے دلوں میں یقین سحر سلامت ہے ۔ حسن اختر جلیل