سرو سہارنپوری

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 09:29, 10 جولائی 2017 از Admin (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


ڈاکٹر عزیز احسن کی رائے[ترمیم]

"حضرت سہارنپوری کی شاعری اپنے معیار اور سچائی کے اظہار کے حوالے سے عمدہ شاعری قرار پاتی ہے ۔ کیونکہ اس میں صداقت بیانی کے ساتھ ساتھ زور بیان بھی ہے ۔ قوت ابلاغ بھی، عشق نبوی کی چاشنی بھی ہے اور تعلیمات ِ رسول کی روشنی بھی " [1]


مجموعہ ہائے کلام[ترمیم]

نمونہ کلام[ترمیم]

اے مطلع ِ ایثار و مساوات کے نیر

تجھ سے ہے بہار ِ جان ِ عالم

رحمت کے سحر رنگ نظارے ہیں ہزاروں

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. نعتیہ ادب کے تنقیدی زاویے صفحہ 225 از ڈاکٹر عزیز احسن مطبوعہ نعت ریسرچ سنٹر کراچی