"یوسف ورک قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 59: سطر 59:


* بانی و ناظم نعت لائبریری شاہدرہ لاہور  
* بانی و ناظم نعت لائبریری شاہدرہ لاہور  
* منتظم ِاعلیٰ کشورِ نعت اکیڈمی شاہدرہ لاہور
* منتظم ِاعلیٰ کشورِ نعت اکیڈمی شاہدرہ لاہور
*  خادم کاروانِ رضائے مصطفی ﷺشاہدرہ لاہور  
*  خادم کاروانِ رضائے مصطفی ﷺشاہدرہ لاہور  
* خادم بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ جیاموسیٰ شاہدرہ لاہور
* خادم بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ جیاموسیٰ شاہدرہ لاہور

نسخہ بمطابق 12:55، 21 جنوری 2019ء

Naat Library Shahdara 2.jpg

یوسف ورک قادری
نعت لائبریری کا تعارف
نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ فہرست
ماہانہ محافل نعت


یوسف قادری ورک نعت لائبریری، شاہدرہ کے مہتمم ہیں انہوں نے اس لائبریری اہتمام سے گلشن ِ نعت میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے ۔ یوسف ورک 2 مئی 1944 کو قلعہ رام کور حافظ آباد (ضلع گو جرانوالہ) میں پیدا ہوئے ۔ 1960 میں میٹرک کیا اور چار سال بعد پاکستان پوسٹ آفس مین ملازم ہوگئے ۔ ملازمت کی مصروفیات کے درمیان ہی بی اے کا امتحان پاس کیا ۔ اسی سال ان کا راولپنڈی سے لاہور تبادلہ ہوگیا ۔ لاہور میں چرخ نعت نے ابر رحمت برسائے تو پہلا قطرہ آفتاب نقوی تھے ۔ جن سے ملاقات سے یوسف ورک عشق نعت کے چراغ کی لو مزید روشن ہوگئی ۔ [[نعت لائبریری، شاہدرہ اسی سلسلے کی ایک بہت اہم کڑی ثابت ہوا اور پھر اس چراغ کی آب و تاب چہار سمت پھیلتی گئی ۔

سال بہ سال

1986: تشکیل نعت لا ئبریری شاہدرہ لاہور

1995 : سعادتِ زیا رتِ حرمین اور30دسمبر ریٹا ئر منٹ

2004: فہرست کتب نعت لائبریری شاہدرہ پہلا ایڈیشن صفحات69

2005: مدیر معاون ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور

2006: فہرست کتب نعت لائبریری شاہدرہ دوسرا ایڈیشن صفحات251

2007: خدمتِ نعت ایوارڈ منجانب ادارہ ’’کاروانِ نعت‘‘ لاہور، خدمتِ ادب ایوارڈ سرگودھا کی تنظیم لجپال قلندر سے

2008 : نوائے وقت جنوری ‘ ماہنامہ پھول فروری اور ہفت روزہ ندائے ملت لاہور میں تبصرہ شائع ہوا‘

2009: ماہنامہ جہانِ رضا لا ہور میں مدیر کے قلم سے مختصر تا ثرات درج ہیں

2011: فروری میں فہرست کتب ِ نعت پر تبصروں پر مبنی کتاب "کشورِ نعت "شائع ہوئی۔

2013: فہرست کتبِ نعت III ایڈیشن 128ص۔

2015: بزمِ نعت پاکستان حافظ آباد سے نعت ایوارڈ ملا۔

2017: نعت لائبریری شاہدرہ میں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت کا آغاز (محفل میں ایک نعت گو شاعر مہمانِ خاص ہوتا ہے اُسی شاعر کا کلام نعت خوانان پیش کرتے ہیں مہمانِ مذکور نعت اور آدابِ نعت پر باریک بینی سے اظہارِ خیال کرتا ہے)

2017: نئی نسل کو جذبہء عشقِ رسول سے مزئین کرنے کے لئے لائبریری کے زیرِ اہتمام کشورِ نعت اکیڈمی کاقیام ( اس اکیڈمی میں ہفتہ وار بلا معاوضہ نعت کی ترویج اوربچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بچوںمیں نعتیہ مقابلے اور انعامات کا سلسلہ بھی جاری ہے)

مصروفیات

  • بانی و ناظم نعت لائبریری شاہدرہ لاہور
  • منتظم ِاعلیٰ کشورِ نعت اکیڈمی شاہدرہ لاہور
  • خادم کاروانِ رضائے مصطفی ﷺشاہدرہ لاہور
  • خادم بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ جیاموسیٰ شاہدرہ لاہور
  • خادم انجمن فروغِ اسلام فیروز پارک شاہدرہ لاہور۔

انٹرویوز

  • اگست 2009 جیو نیوز،
  • 2016 شاہدرہ نیوز،
  • جون 2017 بی بی سی پاکستان نیوز


حمدیہ و نعتیہ کلام

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات