"یا محمد نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی ۔ ادیب رائے پوری" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(hn)
(نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم)
 
لکیر 3: لکیر 3:
 
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]
 
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]
  
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
+
شاعر : [[ادیب رائے پوری ]]
 +
 
 +
==== {{نعت}}====
  
  
لکیر 39: لکیر 41:
  
 
ہے ادیب کو تجھ سے نسبت یہ غلام ہے تو آقائی
 
ہے ادیب کو تجھ سے نسبت یہ غلام ہے تو آقائی
 +
 +
=== مزید دیکھیے ===
 +
 +
{{ ٹکر 1 }}
 +
{{باکس شاعری }}
 +
{{ٹکر 2 }}
 +
{{باکس 1}}
  
 
=== مزید دیکھیے ===
 
=== مزید دیکھیے ===
  
 
[[ادیب رائے پوری]]
 
[[ادیب رائے پوری]]

حالیہ نظرثانی بمطابق 05:22, 14 نومبر 2019

شاعر : ادیب رائے پوری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم]

یا محمد نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی

تصویر کمالِ محبت تنویرِ جمال خدائی


تیرا وصف بیاں ہو کس سے تیری کون کرے گا بڑائی

اس گردِ سفر میں گم ہے جبریل امیں کی رسائی


تیری ایک نظر کے طالب تیرے ایک سخن پہ قرباں

یہ سب تیرے دیوانے یہ سب تیرے شیدائی


یہ رنگ بہار گلشن یہ گل اور گل کا جوبن

تیرے نور قدم کا دھوون اس دھوون کی رعنائی


ما اجملک تیرے صورت مااحسنک تیری سیرت

مااکملک تیری عظمت تیرے ذات میں گم ہے خدائی


اے مظہر شان جمالی اے خواجہ و بندہ عالی

مجھے حشر میں کام آجاءے میرا ذوق سخن آرائی


تو رئیس روز شفاعت تو امیر لطف و عنایت

ہے ادیب کو تجھ سے نسبت یہ غلام ہے تو آقائی

مزید دیکھیے[ترمیم]

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نعت خوانی کے معروف کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

مزید دیکھیے[ترمیم]

ادیب رائے پوری