"یا رسول اللہ تیرے در کی فضاوں کو سلام ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
|}
|}
|}
|}
یا رسول اللہﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام
==== {{نعت}} ====
گنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام


والہانہ جو طوافِ روضئہ اقدس کریں
مست و بے خود وجد کرتی اُن ہواؤں کو سلام


جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا
یا رسول اللہ تیرے در کی فضاوؔں کو سلام
اُن فقیروں، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام


مانگتے ہیں جو وہاں شاہ و گدا بے امتیاز
گنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاوؔں کو سلام
دل کی ہر دھڑکن میں شامل اُن دعاؤں کو سلام
 
 
والہانہ جو طواف روضئہ اقدس کرے
 
مست وخود وجد میں آتی اُن ہواوؔں کو سلام
 
 
جو مدینے کی گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا
 
تا قیامت اُن فقیروں اور گاوؔں کو سلام
 
 
مانگتے ہیں جو وہاں شاہ وگدا بے امتیاز
 
دل کی ہر دھڑکن میں شامل اُن دعاوؔں کو سلام
 
 
اے ظہوری خوش نصیبی لے گئی جن کو حجاز
 
ان کے اشکوں اور ان کی التجاوؔں کو سلام


اے ظہوریؔ خوش نصیبی لے گئی جن کو حجاز
اُن کے اشکوں اور اُن کی التجاؤں کو سلام


در پہ رہنے والے خاصوں اور عاموں کو سلام
در پہ رہنے والے خاصوں اور عاموں کو سلام
یا نبیﷺ تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام


خانۂ کعبہ کے خوش منظر نظاروں پر درود
یا نبی تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام
مسجدِ نبویﷺ کی صبحوں اور شاموں کو سلام
 
 
کعبہ کعبہ کے خوش منظر نظاروں پر درود
 
مسجدِ نبوی کی صبحوں اور شاموں کو سلام
 


جو پڑھا کرتے ہیں روز وبشب تیرے دربار میں
جو پڑھا کرتے ہیں روز وشب تیرے دربار میں
پیش کرتا ہے ظہوریؔ اُن سلاموں کو سلام


ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖
پیش کرتا ہے ظہوری ان سلاموں کو سلام

نسخہ بمطابق 13:48، 28 ستمبر 2017ء

Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg

مرکزی صفحہ
اردو نعتیں
پنجابی نعتیں

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

یا رسول اللہ تیرے در کی فضاوؔں کو سلام

گنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاوؔں کو سلام


والہانہ جو طواف روضئہ اقدس کرے

مست وخود وجد میں آتی اُن ہواوؔں کو سلام


جو مدینے کی گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا

تا قیامت اُن فقیروں اور گاوؔں کو سلام


مانگتے ہیں جو وہاں شاہ وگدا بے امتیاز

دل کی ہر دھڑکن میں شامل اُن دعاوؔں کو سلام


اے ظہوری خوش نصیبی لے گئی جن کو حجاز

ان کے اشکوں اور ان کی التجاوؔں کو سلام


در پہ رہنے والے خاصوں اور عاموں کو سلام

یا نبی تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام


کعبہ کعبہ کے خوش منظر نظاروں پر درود

مسجدِ نبوی کی صبحوں اور شاموں کو سلام


جو پڑھا کرتے ہیں روز وشب تیرے دربار میں

پیش کرتا ہے ظہوری ان سلاموں کو سلام