یارو، مجھے حضورﷺ کی قربت میں لے چلو

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:07، 28 اگست 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN 2 نے صفحہ یارو! مجھے حضورﷺ کی قربت میں لے چلو کو بجانب یارو، مجھے حضورﷺ کی قربت میں لے چلو منتقل کیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


Abdul Jalil.jpg

عبد الجلیل
شاعری
مہکار مدینے کی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

شاعر : عبد الجلیل

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یارو! مجھے حضورﷺ کی قربت میں لے چلو

مجھ غم زدہ کو قریہء راحت میں لے چلو


میں جل رہا ہوں کب سے یہاں غم کی دھوپ میں

اب تو مجھے بھی سایہء رحمت میں لے چلو


عصیاں کے اس مریض کا کوئی نہیں علاج

چارو گرو! حضورؐ کی صحبت میں لے چلو


خوشبوئے مصطفیﷺ کی میں برکت سمیٹ لوں

مجھ کو حرا و ثور کی خلوت میں لے چلو


محشر میں مجھ کو دیکھ کے کہنے لگے ملک

نوکر ہے یہ حضورﷺ کا ‘ جنت میں لے چلو


پائے گا دل کا چین کہ ہے مضطرب جلیل

اس کو اُٹھا کے مرکزِ راحت میں لے چلو

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات