"ہم اب بھی مدینے کی قربت کو ترستے ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === ہم...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:32، 15 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہم اب بھی مدینے کی قربت کو ترستے ہیں

سرکار کے جلوؤں کی، صورت کو ترستے ہیں


خاموش نگاہوں میں، رکھے ہیں سوال آقا

اے شاہ گدا پرور، نصرت کو ترستے ہیں


مجھ سے ہو نکمّے پر، بارانِ کرم آقا

عاصی و خطا گر بھی، رحمت کو ترستے ہیں


آقا ہی کے قدموں میں، فردوس و ارم سب ہیں

کب ہم نے کہا ہم بھی، جنت کو ترستے ہیں


آنکھوں کے دریچوں کی، ویرانی نہیں جاتی

اے جلوۂ جاناناں، شفقت کو ترستے ہیں


بس اپنے غلاموں میں، کر لیجے شمار آقا

ہم جیسے خطا گر اس، عظمت کو ترستے ہیں


یہ اوجِؔ ثنا گوئی، بخشا ہے، کریمی نے

ورنہ تو کئی ساحر، مدحت کو ترستے ہیں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات