ہستیِ مہرباں آپ ہیں یا نبی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:42، 17 ستمبر 2019ء از 110.36.181.119 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === ہستیِ مہرباں آپ ہیں...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ہستیِ مہرباں آپ ہیں یا نبیؐ!

رحمتِ بے کراں آپ ہیں یا نبیؐ!


آپ کی یاد نے دل کو بخشا سکوں

راحتِ عاشقاں آپ ہیں یا نبیؐ!


ایک بستر ہے ٹوٹی چٹائی مگر

والیِ دو جہاں آپ ہیں یا نبیؐ!


کس نے جانا خدا کے سوا آپ کو

سرِّ کون و مکاں آپ ہیں یا نبیؐ!


جلوئہ ِ حق نما آپ کی ذات ہے

نازشِ دو جہاں آپ ہیں یا نبیؐ!


غیر کے دَر پہ فیضیؔ جھکے کس لئے

اُ س کی تسکینِ جاں آپ ہیں یا نبیؐ!

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات