"ہزار دل ہزار جان سے ہمیں قبول وہ (غلام مرتضیٰ راہی ؔ )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: غلام مرتضیٰ راہی ؔ فتح پوری (یوپی) ﷺ ہزار دل ہزار جان سے ہمیں قبول وہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[ غلام مرتضیٰ راہی | غلام مرتضیٰ راہی ؔ فتح پوری (یوپی) ]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]


{{بسم اللہ }}
 
شاعر :  [[غلام مرتضیٰ راہی ]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان  نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===




سطر 7: سطر 13:


وہ اوّلینِ کائنات آخری رسول ﷺ وہ  
وہ اوّلینِ کائنات آخری رسول ﷺ وہ  


تضاد قول و فعل کا محال اس کی ذات پر  
تضاد قول و فعل کا محال اس کی ذات پر  


وہ ضابطہ بہ ضابطہ اصول در اصول وہ  
وہ ضابطہ بہ ضابطہ اصول در اصول وہ  


بلند قامتی میں وہ پرے مری نگاہ سے  
بلند قامتی میں وہ پرے مری نگاہ سے  


زمیں پر آسماں کا وسیلہ ٔ نزول وہ  
زمیں پر آسماں کا وسیلہ ٔ نزول وہ  


نفاذ کفر ہر طرف ورودِ جہل چار سو  
نفاذ کفر ہر طرف ورودِ جہل چار سو  


بَلا کے خار زار میں کِھلا تھا بن کے پھول وہ  
بَلا کے خار زار میں کِھلا تھا بن کے پھول وہ  


مری خوشی بھی کیا اگر نہ رو پڑوں یہ سوچ کر  
مری خوشی بھی کیا اگر نہ رو پڑوں یہ سوچ کر  
سطر 25: سطر 35:


{{ ٹکر 6 }}
{{ ٹکر 6 }}
{{ باکس 2 }}
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 09:10، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : غلام مرتضیٰ راہی

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہزار دل ہزار جان سے ہمیں قبول وہ

وہ اوّلینِ کائنات آخری رسول ﷺ وہ


تضاد قول و فعل کا محال اس کی ذات پر

وہ ضابطہ بہ ضابطہ اصول در اصول وہ


بلند قامتی میں وہ پرے مری نگاہ سے

زمیں پر آسماں کا وسیلہ ٔ نزول وہ


نفاذ کفر ہر طرف ورودِ جہل چار سو

بَلا کے خار زار میں کِھلا تھا بن کے پھول وہ


مری خوشی بھی کیا اگر نہ رو پڑوں یہ سوچ کر

مری خوشی کے واطے سدا رہا ملول وہ


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام