کل پاکستان مقابلہ نعت 2018 ۔ نور مجسم نعت کونسل کراچی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
نور مجسم نعت کونسل، کراچی کےزیر اہتمام 10 مارچ 2018 کو اس سال کے کل پاکستان مقابلہ حمد و نعت کا گرینڈ فائنل انعقاد پذیر ہوا ۔ اس مقابلے میں مدنی حسینی نعت اکیڈمی، کراچی کے ایک شاگرد شہر یار ناصر نے کل پاکستان مقابلہ نعت 2018 میں اول پوزیش حاصل کی
شہر یار ناصر ، وقار حسین مدنی کے شاگرد ہیں۔
مزید دیکھیے
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|