"کلیات صائم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ کلیات نعت، محسن کاکوروی ]] | [[کلیاتِ شائقؔ  ]] | [[تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی ]] | [[کلیات راقب قصوری ]] | [[مقصود کائنات، ادیب رائے پوری]] | [[کلیات ظہور ]] | [[کلیات بے چین ]] | [[کلیات اعظم ]] | [[کلیات حفیظ ]] | [[کلیات قادری ]] | [[کلیات عنبر شاہ وارثی]] | [[حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی ]] | [[طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی]] | [[سرمایہ ءِ رووف امروہوی ]] | [[کلیات ِ منور ]] | [[کلیات اظہر ]] | [[کلیات نیازی ]] | [[ کلیات ِ اعجاز رحمانی ]] | [[ زبور حرم،  اقبال عظیم ]] | [[خلد نظر، عابد سعید عابد ]] | [[نور سے نور تک، شاعر علی شاعر ]] | [[ کلیات صائم چشتی ]] | [[کلیات بیدم وارثی ]] | [[ کلیات مظہر ]] | [[کلیات ریاض سہروردی]] | [[کلیات شاہ انصار الہ آبادی ]] | [[ کلیات راہی ]] | [[کلیات ظہوری ]] |
{{کلیات }}
-----------------
{{ تازہ مطبوعات }}
{{ باکس 1 }}
{{ ٹکر 2 }}
{{ ٹکر 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
[[نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد]]
[[نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد]]

نسخہ بمطابق 23:05، 21 جون 2018ء


’’کلیاتِ صائم چشتی‘‘ صائمؔ چشتی کی اُردو نعت پر مشتمل ہے جس کی ترتیب و تدوین کا شرف آپ کے بڑے صاحبزادے محمد لطیف ساجد چشتی کو حاصل ہے۔ اس کے ناشر چشتی کتب خانہ فیصل آباد ہیں۔ اکتوبر 2012ء میں شائع ہونے والی اس کلیات کے صفحات 704 ہیں۔ بڑے سائز میں طبع ہونے والی اس کلیات پر ہدیہ درج نہیں

کلیاتِ صائم چشتی میں صائم چشتی کی حسب ذیل کتب کا صرف اُردو کلامِ نعتیہ شامل ہے۔ فردوسِ نعت، ارمغانِ مدینہ، بہاراں مسکراپیاں، حسن کائنات، جان بہار، جان کائنات، کعبے دا کعبہ، نظارے، نور دا چشمہ، نور دے خزینے، نور ای نور، نور دا ظہور، روحِ کائنات، شاہِ خوباں، شان کائنات، یا محمد، نوائے صائم اوّل، دوم، سوم، چہارم ، جلوے، میلادِ صائم، ن و القلم، صل علیٰ محمد۔

صائم چشتی کی کلیات اُردو نعت کے آخری صفحات میں دو اور مزید کلیات کا ذکر ہے۔ کلیاتِ صائم چشتی (حصہ مناقب) و کلیاتِ صائم چشتی (حصہ رُباعیاں تے نظماں)

نورالزماں نوری (فاضل منہاج القرآن یونیورسٹی) نے صائم چشتی کا تفصیلی اور معلوماتی تعارف رقم کیا ہے۔ دیگر اہل قلم کے اقتباسات بھی کلیات میں موجود ہیں۔ سیّد امین علی نقوی، محمد علی ظہوری، ڈاکٹر ریاض مجید، پروفیسر مفتی عبدالرؤف، سیّد محمد طاہر کاظمی۔

مزید دیکھیے

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

مزید دیکھیے

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد