"کعب بن زہیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: صفحہ زیر تکمیل ہے ۔رکن بن کر معلومات کا اضافہ کیجئے)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
{{#seo:
|title=کعب بن زہیر
|keywords=قصیدہ بردہ ، قصیدہ بانت سعاد ، کعب بن زہیر، کعب، عربی نعت،
|description=حضرت کعب بن زہیر بن ابی سلمٰی دور صحابہ رضی اللہ عنہم کے دوسرے بڑے شاعر ہیں ۔ جن کا قصیدہ بانت سعاد ، تاریخ ادب ِ عربی میں ایک وقیع اضافہ ہے ۔ 
}}


  صفحہ زیر تکمیل ہے ۔رکن بن کر معلومات کا اضافہ کیجئے
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ : عربی شعراء ]]
 
=== کعب بن زہیر ===
 
حضرت کعب بن زہیر بن ابی سلمٰی دور صحابہ رضی اللہ عنہم کے دوسرے بڑے شاعر ہیں ۔ ان کی قصیدہ بانت سعاد سے عربی ادب کا دامن مہکتا ہے ۔ وہ جاہلی دور کی شاعرانہ روایت کے پرورش کردہ تھے اور ایک طویل مدت تک خوشبوئے اسلام سے دور رہے ۔ ان کے اسلام لانے کا واقعہ [[ کعب بن زہیر کا اسلام لانا | ملاحظہ فرمائیے ]] ۔ قبول اسلام کے وقت آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی خدمت میں ایک قصیدہ پیش کیا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نظر عنایت کی اور اپنی ردائے مبارک عطا فرمائی ۔ یہ قصیدہ بردہ <ref>  اگرچہ کعب بن زہیر کا قصیدہ بھی قصید بردہ کہلاتا ہے لیکن فی زمانہ [[امام بوصیری ]] کا   اس نام یعنی [[قصیدہ بردہ شریف ]] کے طور پر زیادہ مقبول ہے </ref>  کہلاتا ہے ۔
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{عربی شعراء }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 09:26، 6 جون 2018ء

Logo naat virsa.jpg

کعب بن زہیر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حضرت کعب بن زہیر بن ابی سلمٰی دور صحابہ رضی اللہ عنہم کے دوسرے بڑے شاعر ہیں ۔ ان کی قصیدہ بانت سعاد سے عربی ادب کا دامن مہکتا ہے ۔ وہ جاہلی دور کی شاعرانہ روایت کے پرورش کردہ تھے اور ایک طویل مدت تک خوشبوئے اسلام سے دور رہے ۔ ان کے اسلام لانے کا واقعہ ملاحظہ فرمائیے ۔ قبول اسلام کے وقت آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی خدمت میں ایک قصیدہ پیش کیا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نظر عنایت کی اور اپنی ردائے مبارک عطا فرمائی ۔ یہ قصیدہ بردہ <ref> اگرچہ کعب بن زہیر کا قصیدہ بھی قصید بردہ کہلاتا ہے لیکن فی زمانہ امام بوصیری کا اس نام یعنی قصیدہ بردہ شریف کے طور پر زیادہ مقبول ہے </ref> کہلاتا ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | عباس بن عبدالمطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن زہیر | ابوسفیان بن حارث | تبان اسعد بن کلیکرب

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png