"کرتے ہیں تمنّائیں حْب دار مدینے کی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=عبد الجلیل {| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | {| class="wikitable" style=" margin-right: 2...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
رکھتے ہیں بڑی خواہش، حْب دار مدینے کی | |||
مل | مل جا ئے گلی اْن کو، سرکار ! مدینے کی | ||
غم | غم یاد نہیں رہتے ،جس وقت حَسیں راہیں | ||
آ تی | آ تی ہیں تصور میں ،غمخوار مدینے کی | ||
ہر شے کو مدینے میں، دیکھا ہے محبت سے | |||
ہر | ہر چیز نظر آئی، شہکار مدینے کی | ||
ٹھنڈی وہ ہوائیں بھی ، پْر کیف فضائیں بھی | |||
ہیں | رکھتی ہیں محبت میں، سر شار مدینے کی | ||
ایمان | ایمان کی خوشبو سے، پھر کیوں نہ معّطر ہو | ||
مل | مل جائے اگر دل کو، مہکار مدینے کی | ||
اے کاش جلیل اپنی ،پوری یہ تمنّا ہو | |||
قسمت میں حضوری ہو، سو بار مدینے کی | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:25، 11 ستمبر 2019ء
|
|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
شاعر : عبد الجلیل
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
رکھتے ہیں بڑی خواہش، حْب دار مدینے کی
مل جا ئے گلی اْن کو، سرکار ! مدینے کی
غم یاد نہیں رہتے ،جس وقت حَسیں راہیں
آ تی ہیں تصور میں ،غمخوار مدینے کی
ہر شے کو مدینے میں، دیکھا ہے محبت سے
ہر چیز نظر آئی، شہکار مدینے کی
ٹھنڈی وہ ہوائیں بھی ، پْر کیف فضائیں بھی
رکھتی ہیں محبت میں، سر شار مدینے کی
ایمان کی خوشبو سے، پھر کیوں نہ معّطر ہو
مل جائے اگر دل کو، مہکار مدینے کی
اے کاش جلیل اپنی ،پوری یہ تمنّا ہو
قسمت میں حضوری ہو، سو بار مدینے کی
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|