"کراچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 13: سطر 13:
* [[دبستان کراچی کا نعتیہ منظر نامہ ۔ صبیح رحمانی ]]
* [[دبستان کراچی کا نعتیہ منظر نامہ ۔ صبیح رحمانی ]]
* [[کراچی کا دبستانِ نعت۔ایک مطالعہ ۔ سید معراج جامی ]]
* [[کراچی کا دبستانِ نعت۔ایک مطالعہ ۔ سید معراج جامی ]]
=== معروف شخصیات  ===
{| class= width: 99%; text-align:right"
| text-align=center |
<gallery widths=120px heights=180px perrow=7 >
ملف:Behzad.jpg|link=بہزاد لکھنوی |بہزاد لکھنوی
ملف:Riaz ud Din Soharwardi.jpg|link=ریاض الدین سہروردی |ریاض الدین سہروردی
ملف:Iqbal_Azeem.jpg | link=اقبال عظیم  |اقبال عظیم
ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|link=صبیح الدین رحمانی |صبیح الدین رحمانی
ملف:NaatKainat_awais_raza_qadri.jpg|link=اویس رضا قادری |اویس رضا قادری
</gallery>
|}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 18:52، 10 مارچ 2018ء

Karachi.jpg

پاکستان بننے کے بعد ’’کراچی‘‘ دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک کے دارالحکومت کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر اُبھرا۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ مشرقی پاکستان کے الگ ہونے سے پاکستان اور کراچی اپنی اس حیثیت سے محروم ہوگئے۔ کراچی اور سندھ میں قیامِ پاکستان سے پہلے ہی اُردو شعر وادب اور زبان کا رواج عام تھا۔ اس علاقے میں بھی آزادی کی جنگ اُردو زبان کے ذریعے لڑی گئی۔ پاکستان بننے سے پہلے انجمن ترقی اُردو کی شاخ یہاں 1913ء میں قائم ہو چکی تھی۔ سالانہ مشاعرے پابندی سے ہوتے تھے اور کئی اُردو ماہنامے بھی یہاں سے شائع ہوتے تھے۔

شعر و سخن کی مجموعی فضا میں نعت گوئی کا فروغ، دبستانِ کراچی کی اوّلیات میں شامل ہے اُردو شعر و ادب کا کوئی دور ایسا نہیں گزرا جس میں نعت نہ کہی گئی ہو لیکن انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز سے نعت گوئی، محض رسم نہ رہی بلکہ ایک سنجیدہ ادبی کاوش بن گئی۔ ڈاکٹر سیّد ابوالخیر کشفی نے اُردو نعت گوئی پر اپنے مطالعے میں اس پہلو پر زور دیا ہے۔ ان کی گفتگو کا ماحصل یہ ہے کہ شہیدی، محسن کاکوروی اور امیر مینائی کے بعد حالی نے نعت گوئی کو زندگی سے متعلق کیا اور اقبال اور ظفر علی خاں نے اسے شعروادب کا عنوانِ جلی بنا دیا ۔ پہلے شعرا اپنے مجموعوں کے ساتھ ایک دو نعتیں بطور تبرک شامل کر لیتے تھے اور آج نعت گوئی ان کے فن کی پرکھ قرار پاتی ہے۔

کراچی کے اولین شعراء

سیماب اکبر آبادی | بہزاد لکھنوی |جوش ملیح آبادی |اکبر وارثی | ضیاء القادری بدایونی | ماہرالقادری |آروز لکھنوی |رئیس امروہوی |نیاز فتح پوری |نہال سیوہاروی |قمر جلالوی | صبا اکبرآبادی |رعنا اکبر آبادی |نازش دہلوی |راز مراد آبادی |تابش دہلوی |نسیم امروہوی |محشر بدایونی |منور بدایونی |اسعد شاہجہانپوری |ارمان اکبر آبادی |شاہ انصار الٰہ آبادی |فدا خالدی دہلوی |ذوالفقار علی بخاری |صبا متھراوی |آلِ رضا |اقبال صفی پوری |نیر مدنی |بہار کوٹی |ادیب سہارنپوری |قمر ہاشمی |اقبال عظیم |ادا جعفری |جلیل قدوائی |جوہر سعیدی |ذہین شاہ تاجی |شاعر لکھنوی |شور علیگ |شیوا بریلوی |محب عارفی |حیدر دہلوی |خالد علیگ |دور ہاشمی |صبا لکھنوی |وجد چغتائی |یاور عباس |ہادی مچھلی شہری |فضل کریم فضلی |کرار نوری |مظہر جلیل شوق |شبنم رومانی |انور دہلوی |انجم فوقی بدایونی |دلاور فگار |شاہ حسن عطا

دبستان کراچی پر مضامین

مزید دیکھیے

اسلام آباد | فیصل آباد | کراچی | گجرات | لاہور |

تازہ خبریں

نعت کائنات پر نئی شخصیات