کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری

"نعت کائنات" سے
This is the latest revision of this page; it has no approved revision.
نظرثانی بتاریخ 10:46, 28 اکتوبر 2019 از 72.255.7.133 (تبادلۂ خیال)

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کتابِ التجا ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا اکیسواں نعتیہ مجموعہ کلام ہے جسے انہوں نے اس لمحۂ جاوداں کے نام منسوب کیا ہے جب غارِ حرا کے روشن منظر نامے میں لفظ اقراء کی خوشبو اتری تھی۔ یہاں وہ ہمیں بارگاہِ ایزدی میں جن التجاؤں کے ساتھ سجدہ ریز ہیں جن سے ان کا شہرِ سخن آباد ہے: یا خدا! میرا قلم رقصِ مسلسل میں رہے؛ شعورِ بندگی سے یا خدا مجھ کو مشّرف کر؛ نعتِ ختم المرسلیںؐ لکھتا رہوں.[1]

ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے

حوالہ جات

  1. کتابِ التجا (2018)