کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:01، 25 اکتوبر 2019ء از 72.255.7.133 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: کتابِ التجا ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا اکیسواں نعتیہ مجموعہ کلام ہے جسے انہوں نے اس لمحۂ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

کتابِ التجا ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا اکیسواں نعتیہ مجموعہ کلام ہے جسے انہوں نے اس لمحۂ جاوداں کے نام منسوب کیا ہے جب غارِ حرا کے روشن منظر نامے میں لفظ اقراء کی خوشبو اتری تھی۔ یہاں وہ ہمیں بارگاہِ ایزدی میں جن التجاؤں کے ساتھ سجدہ ریز ہیں جن سے ان کا شہرِ سخن آباد ہے: یا خدا! میرا قلم رقصِ مسلسل میں رہے؛ شعورِ بندگی سے یا خدا مجھ کو مشّرف کر؛ نعتِ ختم المرسلیںؐ لکھتا رہوں.

ریاض حسین چوہدری کے حمدیہ و نعتیہ مجموعے

زرِمعتبر | رزقِ ثنا | تمنائے حضوری | متاع ِ قلم | کشکول ِ آرزو | سلام علیک | خلدِسخن | غزل کاسہ بکف | طلوعِ فجر | آبروئے ما | زم زمِ عشق | تحدیثِ نعمت | کائنات محوِ درود ہے | لامحدود | برستی آنکھو خیال رکھنا | دبستانِ نُو | تاجِ مدینہ | نظمِ نعت | اکائی | وردِمسلسل | شعورِ کربلا | نصابِ غلامی