"پھیلی کرنیں نور کی، پھیلا اُجالا نور کا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === پھ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:31، 15 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پھیلی کرنیں نور کی، پھیلا اُجالا نور کا

مصطفی جب آ گئے، ہر سو ہے جلوہ نور کا


اک ترے ہی فیض سے ہے ہر حوالہ نور کا

”بھیک تیرے نام کی ہے استعارہ نور کا“


مطلعِ نورِ اَزل ہے صورتِ شمس الضحیٰ

سیرتِ بدر الدجیٰ ہے استعارہ نور کا


رحمتِ کونین ہے خُلقِ عظیمِ مصطفی

کوبکو دیکھو ذرا فیضان پھیلا نور کا


گردِ آقا حلقہء اصحاب سارا نور نور

کیا سہانا لگ رہا ہے سارا ہالہ نور کا


روبروئے شاہ ہوگی آخری ہچکی مری

میں بھی پڑھتا جاؤں گا دنیا سے کلمہ نور کا


شافعِ محشر کے ہوتے کیا رہے خوفِ سزا

نارِ دوزخ سے بچائے گا اشارہ نور کا


اپنی قسمت پر فدا ہو جاؤں کیوں نہ اوجؔ میں

مغفرت کا حشر میں پایا دلاسہ نور کا


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات