پرویز ساحر

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Pervez Sahir.jpg

6 فروری 1978 [1] کو پیدا ہونے والے پرویز ساحر عصر حاضر میں اردو ادب کے معتبر ناموں میں سے ایک ہیں ۔

حالات زندگی

پرویز ساحر ضلع ہزارہ کے ایک دشوار گذار پہاڑی قصبہ " بُگرمال " میں پیدا ہوئے ۔ ایک سال کی عُمر ہو گی جب والدین اپنا گھر بار چھوڑ کر ایبٹ آباد ( نواں شہر ) میں مستقلاً آ آباد ہوئے ۔ ابتدائی مدرسی تعلیم انگلش میڈیم پرائویٹ اسکول جناح پبلک اسکول ، گورنمنٹ مڈل اسکول / گورنمنٹ ہائی سکینڈی فار بوائز سے حاصل کی ۔ذریعہ ء معاش دکّان داری ہے۔

ادبی رحجانات

شاعری کا باقاعدہ آغاز گزشتہ صدّی کی آخری دہائی سے کچھ قبل ہوا ۔ عربی ، فارسی، اردو اور دیگر زبانوں کے جملہ کلاسیک اساتذہ شعراء و ادباء و علما ء کے صاحب مطالعہ شاعر ہیں ۔ مادری زبان پہاڑی ہندکو ہے ۔ ایک سے زاید زبانوں میں لکھتے ہیں ۔ علم العروض ۔ علمِ موسیقی / تصوّف / روحانیات ' فنون وغیرہ میں درک رکھتے ہیں ۔

تصانیف

چھ عدد مجموعہ ہاے کلام شائع ہو چکے ہیں بہت سے غیر مطبوعہ شعری نثری مجموعے زیرِ ترتیب و تبویب ہیں

نمونہ ءِ کلام

نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

نعت کائنات پر پرویز ساحر کے مضامین

مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات

  1. پرویز ساحر کے ڈاکومنٹس میں پیدائش کا سن 1979 ہے ۔ لیکن پرویز ساحر نے "نعت کائنات" کو بتایا کہ ان کا پیدائش کا سن اصل میں 1978 ہے