"پرویز ساحر" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 27: | سطر 27: | ||
[[نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ۔ پرویز ساحر | نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ]] | [[نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ۔ پرویز ساحر | نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ]] | ||
=== نعت کائنات پر پرویز ساحر کے مضامین === | |||
* [[زبان کی اہمیّت اور الفاظ کے املائی مسائل ۔ پرویز ساحر | زبان کی اہمیّت اور الفاظ کے املائی مسائل]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{ باکس 1 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:23، 4 فروری 2019ء
6 فروری 1978 <ref> پرویز ساحر کے ڈاکومنٹس میں پیدائش کا سن 1979 ہے ۔ لیکن پرویز ساحر نے "نعت کائنات" کو بتایا کہ ان کا پیدائش کا سن اصل میں 1978 ہے </ref> کو پیدا ہونے والے پرویز ساحر عصر حاضر میں اردو ادب کے معتبر ناموں میں سے ایک ہیں ۔
حالات زندگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پرویز ساحر ضلع ہزارہ کے ایک دشوار گذار پہاڑی قصبہ " بُگرمال " میں پیدا ہوئے ۔ ایک سال کی عُمر ہو گی جب والدین اپنا گھر بار چھوڑ کر ایبٹ آباد ( نواں شہر ) میں مستقلاً آ آباد ہوئے ۔ ابتدائی مدرسی تعلیم انگلش میڈیم پرائویٹ اسکول جناح پبلک اسکول ، گورنمنٹ مڈل اسکول / گورنمنٹ ہائی سکینڈی فار بوائز سے حاصل کی ۔ذریعہ ء معاش دکّان داری ہے۔
ادبی رحجانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شاعری کا باقاعدہ آغاز گزشتہ صدّی کی آخری دہائی سے کچھ قبل ہوا ۔ عربی ، فارسی، اردو اور دیگر زبانوں کے جملہ کلاسیک اساتذہ شعراء و ادباء و علما ء کے صاحب مطالعہ شاعر ہیں ۔ مادری زبان پہاڑی ہندکو ہے ۔ ایک سے زاید زبانوں میں لکھتے ہیں ۔ علم العروض ۔ علمِ موسیقی / تصوّف / روحانیات ' فنون وغیرہ میں درک رکھتے ہیں ۔
تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
چھ عدد مجموعہ ہاے کلام شائع ہو چکے ہیں بہت سے غیر مطبوعہ شعری نثری مجموعے زیرِ ترتیب و تبویب ہیں
نمونہ ءِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم
نعت کائنات پر پرویز ساحر کے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|