پاکستان ریڈیو۔ پی ٹی وی مقابلہ نعت 2018

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Raido TV muqabila.jpg


19 نومبر 2018 کو عید میلاد النبی 2018 کے سلسلے میں ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کا سالانہ مقابلہ نعت کا انعقاد، زیڈ، اے بخاری آڈیٹوریم ، نیشنل براڈ کاسٹنگ ہاوس، اسلام آباد ہوا ۔ نتائج کچھ اس طرح رہے

15 سال سے کم عمر لڑکے

اول : دانیال محمد ، خیبر پختونخواہ

دوئم : شہباز الیاس ، اسلام آباد

سوئم : شہنواز حسینی ، سندھ


15 سال سے کم عمر لڑکیاں

اول : نور العین شاہد ۔ اسلام آباد

دوئم : فضا شہزادی ، خیبر پختونخواہ

سوئم : انیسا سعید ، سندھ

15 سے 25 سال کے لڑکے

اول : دانش نواز ، خیبر پختونخواہ سیکٹر

دوئم : فیصل نواز ، پنجاب سیکٹر

سوئم : علی احمد ، بلوچستان سیکٹر

15 سے 25 سال کی لڑکیاں

اول: صدف گل ، پنجاب سیکٹر

دوئم : خضری بتول، بلوچستان سیکٹر

سوئم : صبا پرویز، خیبر پختونخواہ سیکٹر


انعامات کی تفصیل

  • اول انعام پچاس ہزار روپے اور گولڈ میڈل
  • دوئم انعام چالیس ہزار روپے
  • سوئم انعام تیس ہزار روپے

اور باقی تمام حصہ لینے والوں کو بیس ہزار روپے دیے گئے ۔ اول انعام کے لیے لیے گولڈ میڈل "سید عبدالرحمان فاونڈیشن" کی طرف سے دیا گیا ۔

وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری اور سیکریٹری اطلاعات و ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان شفقت جلیل نے انعامات تقسیم کیے

مزید دیکھیے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات
مقابلہ ہائے حمد و نعت
"نعت کائنات : اس طرح کے بے شمار اہم صفحات کا زخیرہ ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت کے حوالے سے کوئی سرگرمی کر رہے ہیں تو ہمیں ضرور مطلع کریں ۔ مزید اہم صفحات دیکھیے