"پاکستان ریڈیو۔ پی ٹی وی مقابلہ نعت 2018" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 4: | سطر 4: | ||
|description=ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کا مشترکہ نعتیہ مقابلہ 2018 | |description=ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کا مشترکہ نعتیہ مقابلہ 2018 | ||
}} | }} | ||
[[ملف:Raido TV muqabila.jpg|link=پاکستان ریڈیو۔ پی ٹی وی مقابلہ نعت 2018]] | [[ملف:Raido TV muqabila.jpg|link=پاکستان ریڈیو۔ پی ٹی وی مقابلہ نعت 2018]] | ||
[[زمرہ: مقابلے ]] | [[زمرہ: مقابلے ]] | ||
-------------------------------------------- | |||
[[19 نومبر ]] [[2018 ]] کو عید میلاد النبی 2018 کے سلسلے میں [[ریڈیو پاکستان ]] اور [[پی ٹی وی ]] کا سالانہ مقابلہ نعت کا انعقاد، زیڈ، اے بخاری آڈیٹوریم ، نیشنل براڈ کاسٹنگ ہاوس، اسلام آباد ہوا ۔ نتائج کچھ اس طرح رہے | |||
==== 15 سال سے کم عمر لڑکے ==== | |||
اول : [[دانیال محمد ]]، خیبر پختونخواہ | |||
دوئم : [[شہباز الیاس ]]، اسلام آباد | |||
سوئم : [[شہنواز حسینی ]]، سندھ | |||
==== 15 سال سے کم عمر لڑکیاں ==== | |||
اول : [[نور العین شاہد ]]۔ اسلام آباد | |||
دوئم : [[ فضا شہزادی ]]، خیبر پختونخواہ | |||
سوئم : [[انیسا سعید ]]، سندھ | |||
==== 15 سے 25 سال کے لڑکے ==== | |||
اول : [[دانش نواز ]]، خیبر پختونخواہ سیکٹر | |||
دوئم : [[فیصل نواز ]]، پنجاب سیکٹر | |||
سوئم : [[علی احمد ]]، بلوچستان سیکٹر | |||
==== 15 سے 25 سال کی لڑکیاں ==== | |||
اول: [[صدف گل ]]، پنجاب سیکٹر | |||
دوئم : [[خضری بتول]]، بلوچستان سیکٹر | |||
سوئم : [[صبا پرویز]]، خیبر پختونخواہ سیکٹر | |||
=== انعامات کی تفصیل === | |||
* اول انعام پچاس ہزار روپے اور گولڈ میڈل | |||
* دوئم انعام چالیس ہزار روپے | |||
* سوئم انعام تیس ہزار روپے | |||
اور باقی تمام حصہ لینے والوں کو بیس ہزار روپے دیے گئے ۔ اول انعام کے لیے لیے گولڈ میڈل "سید عبدالرحمان فاونڈیشن" کی طرف سے دیا گیا ۔ | |||
وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری اور سیکریٹری اطلاعات و ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان شفقت جلیل نے انعامات تقسیم کیے | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:20، 28 دسمبر 2018ء
19 نومبر 2018 کو عید میلاد النبی 2018 کے سلسلے میں ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کا سالانہ مقابلہ نعت کا انعقاد، زیڈ، اے بخاری آڈیٹوریم ، نیشنل براڈ کاسٹنگ ہاوس، اسلام آباد ہوا ۔ نتائج کچھ اس طرح رہے
15 سال سے کم عمر لڑکے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اول : دانیال محمد ، خیبر پختونخواہ
دوئم : شہباز الیاس ، اسلام آباد
سوئم : شہنواز حسینی ، سندھ
15 سال سے کم عمر لڑکیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اول : نور العین شاہد ۔ اسلام آباد
دوئم : فضا شہزادی ، خیبر پختونخواہ
سوئم : انیسا سعید ، سندھ
15 سے 25 سال کے لڑکے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اول : دانش نواز ، خیبر پختونخواہ سیکٹر
دوئم : فیصل نواز ، پنجاب سیکٹر
سوئم : علی احمد ، بلوچستان سیکٹر
15 سے 25 سال کی لڑکیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اول: صدف گل ، پنجاب سیکٹر
دوئم : خضری بتول، بلوچستان سیکٹر
سوئم : صبا پرویز، خیبر پختونخواہ سیکٹر
انعامات کی تفصیل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- اول انعام پچاس ہزار روپے اور گولڈ میڈل
- دوئم انعام چالیس ہزار روپے
- سوئم انعام تیس ہزار روپے
اور باقی تمام حصہ لینے والوں کو بیس ہزار روپے دیے گئے ۔ اول انعام کے لیے لیے گولڈ میڈل "سید عبدالرحمان فاونڈیشن" کی طرف سے دیا گیا ۔
وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری اور سیکریٹری اطلاعات و ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان شفقت جلیل نے انعامات تقسیم کیے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
مقابلہ ہائے حمد و نعت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |