پابند نظم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:27، 17 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: پابند نظم اس نظم کو کہتے ہیں جس میں ردیف ، قافیہ اوربحر کے مقررہ اوزان کی پابند ی کی جاتی ہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

پابند نظم اس نظم کو کہتے ہیں جس میں ردیف ، قافیہ اوربحر کے مقررہ اوزان کی پابند ی کی جاتی ہے۔ پابند نظم میں نہ موضوعات کی قید ہوتی ہے اور نہ اشعار کی تعداد کی ۔ شاعر کسی بھی موضوع پر اور کتنی ہی تعداد میں اشعار کہہ سکتا ہے ۔ بعض شاعروں نے چار چھہ اشعار پر مشتمل پابند نظمیں بھی کہی ہیں