ولی محمد واجد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Wali Muhammad Wajid.jpg

ولی محمد و اجد [ Wali Muhammd Wajd]یکم جولائی 1936ءکو جالندھر(بھارت)میں پیداہوئے۔قیام پاکستان کے بعد وہ ملتان آئے اور صحافت کو ذریعہ معاش بنایا۔ولی محمد واجد نے فارسی ،اردو اور پنجابی میں ایم اے کیا۔شاعری میں نعت ان کاخاص میدان تھا۔وہ نعت خوانی بھی کرتے تھے اور محفلوں میں اپنی نعتیں ترنم کے ساتھ سناتے تھے۔1966ءمیں روزنامہ امروز سے وابستہ ہوئے۔ آزادی صحافت کی تحریک میں قید وبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔امروز کی بندش کے بعد 1993ءمیں جماعت اہلسنت کے رسالے ” السعید “ کے ساتھ ایڈیٹر کے طورپر منسلک ہوئے۔

مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

30 اپریل 2003ءکو ملتان میں انتقال کرگئے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]