وسیم ممتاز

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:46، 4 فروری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


Waseem Mumtaz.jpg

وسیم ممتاز [Mumtaz Wasim] کااصل نام وسیم الدین ہے۔21 مارچ1956ءکو ملتان میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشمار استاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ ڈسٹرکٹ بار، ملتان کے صدر سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ان کے بھائی فہیم ممتاز بھی شعر کہتے ہیں۔

نعتیہ خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ملتان میں نعتیہ مشاعروں کی روایت کو وسیم ممتاز آگے بڑھارہے ہیں۔ان کی رہائش گاہ پر ہرسال دبستان وارثیہ کا سالانہ ردیفیہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات