وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری

"نعت کائنات" سے
This is the latest revision of this page; it has no approved revision.
نظرثانی بتاریخ 11:07, 26 نومبر 2019 از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)

(فرق) ←پرانی تدوین | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

وردِ مسلسل ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا بیسواں نعتیہ مجموعہ ہے۔ وہ اپنی نعت نگاری کو ’’شہرِ سخن‘‘ کہتے ہیں اور اس استعارے کی رعایتوں کو کمالِ فن کے ساتھ استعمال کرتے ہیں؛ اسی مضمون آفرینی سے ان کے کلام کی وسعت پروان چڑھتی ہے۔ ورد مسلسل اسی وسعت کلام کا ایک نادر نمونہ ہے۔ غزل اور نعت کا موازنہ ان کا محبوب مضمون ہے جس پر انہوں نے اپنا ایک مجموعہ کلام مرتب کر کے اسے ’’غزل کاسہ بکف‘‘ کا نام دیا۔[1]

وردِ مسلسل مکمل پڑھیے[ترمیم]

وردِ مسلسل (2018)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

شفیق اور علم دوست شخصیت پروفیسر منظر ایوبی 19 جون ، 2020 کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرماگئے۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ورد مسلسل (2018)