وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:44، 28 اکتوبر 2019ء از 72.255.7.133 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: وردِ مسلسل ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا بیسواں نعتیہ مجموعہ ہے۔ وہ اپنی نعت نگاری کو ’’شہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

وردِ مسلسل ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا بیسواں نعتیہ مجموعہ ہے۔ وہ اپنی نعت نگاری کو ’’شہرِ سخن‘‘ کہتے ہیں اور اس استعارے کی رعایتوں کو کمالِ فن کے ساتھ استعمال کرتے ہیں؛ اسی مضمون آفرینی سے ان کے کلام کی وسعت پروان چڑھتی ہے۔ ورد مسلسل اسی وسعت کلام کا ایک نادر نمونہ ہے۔ غزل اور نعت کا موازنہ ان کا محبوب مضمون ہے جس پر انہوں نے اپنا ایک مجموعہ کلام مرتب کر کے اسے ’’غزل کاسہ بکف‘‘ کا نام دیا۔<ref>ورد مسلسل (2018) </ref>

ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے

حوالہ جات