"واللہ قلب و روح کا اقرار آپ ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === وا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


 
{{ ٹکر 1 }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===



حالیہ نسخہ بمطابق 05:29، 15 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

واللہ قلب و روح کا اقرار آپ ہیں

عین الیقین میرا تو سرکار آپ ہیں


ایسا، حضور! کون ہوا آپ کے سوا

خالق کی ساری خلق کے سردار آپ ہیں


اس بزمِ کائنات کا باعث ہوئے ہیں آپ

غیب الغیاب حسن کا اِظہار آپ ہیں


دونوں جہاں کی کنجیاں دستِ حضور میں

دونوں جہاں کے مالک و مختار آپ ہیں


مخلوق میں یہ عزّ و شرف آپ کاہے بس

ہر عالمِ وجود میں سردار آپ ہیں


ہر دم وظیفہ نامِ محمد زباں پہ ہے

ہر لحظہ دِل میں لطف کا گلزار آپ ہیں


اب تو نگاہِ اوجؔ میں عالم سمٹ گئے

عاصی پہ جب سے آقا کرم بار آپ ہیں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات